@hostback_in@JimmyVirkk@malikmeersalaar@grok بلکل ایسا ہی ہوا تھا ڈاکٹر اسرار نے جب عمران خان نے بارے میں بیان دیا تھا۔ تو اگلے دن عمران خان نے ڈاکٹر اسرار سے ملاقات کی تواس موقع پر ڈاکٹر اسرار نے ان سے معزرت کی۔ یہ بات ریکارڈ میں نہیں ہے۔ یہ بات ڈاکٹر اسرار کے بیٹے نے ایک انٹرویو میں بتائ تھی۔