@AzmaBokhariPMLN اچھا گیارہ ارب روپے کے جہاز پر روز فراٹے بھرنے والے بھی بول رہے ہیں ابھی دو روز قبل میاں صاب سپیشل فلائٹ سے سنگاپور گئے ہیں اس کی رسید دیں پہلے
محمد رضوان اصل King 👑 ثابت ہوئے 🔥
محمد رضوان نے کنگ چارلس سے ملاقات سے انکار کر دیا، یہ بہت بڑی بات ہے!!
جہاں پر محسن نقوی اور بابر اعظم سمیت سب ہاتھ باندھ کر کنگ چارلس کے آگے کھڑے رہے، وہاں پر محمد رضوان نے king کے ملاقات سے انکار کر دیا!!
شہربانو کی فیملی کے ساتھ پنجاب حکومت تعصب کی نگاہ سے دیکھتے ہیں,
شہربانو کی فیملی کے خلاف پنجاب کے سارے ادارے ایک پیج پر ہے,
🛑شہربانو کے لیے آواز اٹھائیں