@jmholmes_author@thematrixb0t Don’t you realise they tricked everyone to get their whole life’s data without asking for any permission. Don’t you realise what would they use it for? They are profiling everyone.
کیا آپ جانتے ہیں کہ!
برازیل کی جیلیں قیدیوں کو اپنی سزا کم کرنے کا موقع فراہم کرتی ہیں، مگر کیسے؟
ہر کتاب جو ایک قیدی برازیل میں پڑھتا ہے اور اس پر رپورٹ لکھتا ہے، اس کی سزا میں 4 دن کی کمی ہو جاتی ہے۔ جبکہ سانتا ریتا جیل، جو برازیل میں ہی واقع ہے، وہاں قیدی ہر 24 گھنٹے جو وہ بجلی پیدا کرنے والے پہیے کو چلانے کے لیے ورزش کرتے ہیں، اس کے بدلے ایک دن کی سزا کم کرواتے ہیں۔
جب سے یہ پروگرام اس جیل میں نافذ ہوا ہے، قیدیوں کے درمیان تشدد کی شرح کم ہو گئی ہے، اور وہ یہ محسوس کرتے ہیں کہ وہ اپنی آزادی کے بدلے معاشرے کی خدمت کر رہے ہیں۔
اس کا مقصد انسان کی اصلاح کرنا ہے، نہ کہ اسے برباد کرنا۔
اور ہمارے ہاں برباد کرنا ہے ۔
How many Imran Khan's followers out of 21 Million at X endorse L. Morgan's call to @RichardGrenell an invitation from President Donald Trump to invite Imran Khan at his oath taking ceremony on January 20th 2025.
Retweet for YES
Otherwise Ignore