Apne Mobile per Free News,Sports,Islamic,Education Alerts,Job,Career & Health Tips hasil krein wo bhi free.Follow @Ummat_Alerts snd 40404 or 0300-2385578
حسن رضا بارش ہوتے ہی گھر سے نکل پڑا اور یہ نوجوان اب تک 150 موٹر سائیکلیں اور کئی گاڑیاں فی سبیل اللہ ٹھیک کرچکا ہے ، کیااس جیسا جذبہ تنخواہیں بٹورتے رشوتیں کھاتے سندھ حکومت کے افسروں میں ہوگا ؟
حجاج کرام رکن اعظم کی ادائیگی کیلئے میدان عرفات میں جبل الرحمۃ پر جمع ہیں۔
میدان عرفات، مکہ سے 21 کلو میٹر دور ایک وسیع میدان ہے جہاں دنیا بھر سے آنے والے عازمین حج 9 ذی الحجہ کو وقوف کرتے ہیں۔
عرفات مقاماتِ حج میں وہ واحد جگہ ہے جو حدود حرم سے باہر ہے۔
بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف جماعت اسلامی کا کراچی کے 100 مقامات پر احتجاج کا اعلان
مزید پڑھیے: https://t.co/2sfZHkGiiP
#KE_Shameful_Services#ke@KElectricPk
چینی کمپنیوں نے سی پیک کے تحت پاکستان میں 28 ارب ڈالر کے نئے منصوبوں میں دلچسپی ظاہر کی ہے جن میں گوادر میں آئل ریفائنری، ملک میں فائبر آپٹک کا نیٹ ورک، موبائل فون بنانے کے کارخانے سمیت 16 منصوبے شامل ہیں۔https://t.co/SOkRJPoFJY
لاہور ہائی کورٹ میں وکلاء کے تشدد سے نارووال سے تعلق رکھنے والے سب انسپکٹر سلمان جان کی بازی ہار گئے۔ کل آپ یہ خبر شاید اخبار میں پڑھیں۔ باقی رات گئ بات گئ۔
عمران خان سمیت چار شخصیات کو گرفتار کرنے کا منصوبہ فائنل ہو گیا، خان کو دوسرے یا تیسرے نمبر پر گرفتار کیا جائیگا، گرفتاری بنی گالہ یا زمان پارک سے ہوگی، مکمل ڈنگ نکالنے کے بعد رہائی کب ہوگی؟ اس حد تک ذرائع کے مطابق فیصلہ حالات کے مطابق ہوگا
#GoodBye#ImranKhan