@AzazSyed@MohsinnaqviC42 اعزاز بھائی لگتا آپ کشمیر کی صورت پر حق بیان کر رہے اس لیے آپ کو یہ سامنا کرنا پڑ رہا ہے
لیکن میں ابھی سوچ رہا تھا کہ کسی کو عزت یا تکریم دینے کے ایک معیار ہوتے تو آپ کو کشمیری عوام اس معیار پر اس وقت دیکھتی ہے
میر صاحب ویسا ہی ایک نام ہیں اللہ ہر شخص کو حق بیان کرنے کی توفیق دے
@iqrarulhassan کسی بھی سیاست دان کو کسی دوسرے سیاست دان کو نیچا دکھانے کے لیے کبھی بھی سہولت کار نھیں بننا چاہیے
جمہوریت ہے ہی نھیں لیکن یہ جمہوریت کیسے آئے گی
میرٹ سے
میرٹ کیا ہے ووٹ جس کو ملا ہے اسی کا نکلے
جب سیاست دان یہ طے کرلیں کہ ہم 47 فارم کے نتیجے کو کبھی نھیں مانیں گے تو جمہوریت
@AmirHQureshi آنے دیں ان کو تاکہ ملک میں جمہوریت کے اچار کے بجائے ڈکٹیٹر ہو اور عوام کو کھل کر پتہ ہو کہ چل کیا رہا ہے ابھی سیاسی پارٹیاں خاموش ہیں کل یہ بھی سڑکوں پر ہوں گی پورا ملک یہ کیسے چلایین گے لیکن
IPP
پارٹی کی بڑی باچھیں کھل رہی لگتا ہے سسٹم کے اگلے بینفیشری وہ بننے جا رہے ہیں سیاست
@AmirHQureshi قریشی صاحب ابھی یہ جمہوریت کے پیچھے چھپ کر وار کر رہے ہیں یہ صاحب وزیراعظم کے خواب دیکھ رہے ہیں ان کے ابا صدر کے اور آج سے دو چار مہینے سہیل وڑایچ کا کالم تھا کہ صدر اب باوردی ہو گا تو مسئلہ نھیں اگر یہ سیاسی پارٹیوں کا ڈھال بنا کر اتنا کچھ کر کے نام نھیں کما سکے تو خود براہ راست
@HamidMirPAK اب سروس کے وقت جو عہد کیا جاتا اس سے کون پھرتا ہے
اپنے فوجیوں سے ڈھاکہ میں کسی نے بے وفائی کی اپنے فوجیوں سے کارگل میں کس نے بے وفائی کی
ان کو غدار کیوں نھیں کہا جاتا ہے
بلکہ مکمل قومی حزانے کے پیسے سے پورا پروٹوکول سے دفن کیا جاتا ہے
@HamidMirPAK غدار وہ شخص ہے جو اپنے وطن، قوم، یا کسی کے ساتھ کیے گئے
وعدے اور معاہدے میں بے وفائی، عہد شکنی اور دھوکہ کرے
۔لغوی اور اصطلاحی معنی: 'غدار' کا مطلب ہے وفا چھوڑ دینا اور بات سے پھر جانا۔ غدار وہ جو اس فعل کو بار بار کرے یا اس کی عادت رکھتا ہو
@atifthepoet عاطف بھائی 70 سے اوپر تک نہتے کشمیری شہید ہو چکے ہیں
اللہ بستی پر ظلم کرنے منافقوں کا چالوں کو پروان چڑھانے اور دشمن کا شغل بنانے والوں کا عبرت کا نشان بنائے