سال گزر گیا
قرضہ بھی لے لیا
مہنگائی بھی ھو گئی
روپیہ بھی گر گیا
خزانہ بھی خالی
حکومت صادق و امین اور ایمانداروں کی
تو پھر ہانڈی کونسا کتا چاٹ گیا۔
#FreeRanaSanaUllah
عمران نیازی نے غریب عوام کا بیڑہ غرق کردیا چینی مہنگی آٹا مہنگا پیٹرول مہنگا بجلی گیس مہنگا غریب عوام سے تو زندگی چھین لی
@CMShehbaz
کو پنجاب کی عوام یاد کرتی ہے
@BSWarraich
عمران صاحب نے صرف ایک سال میں ملکی ت��قی کی شرح آدھی کردی، تمام جاری منصوبے روک کر 20 لاکھ سے زائد لوگوں کو بے روزگار کر دیا
عمران صاحب آج آپ نے جتنے م��صوبوں کو عینک لگا کر پڑھا وہ نواز شریف کے لگائے اور مکمل کئے ہوئے منصوبے ہیں
لنگر خانے کا افتتاح کرنا خوشی کی بات نہیں. افسوس کا مقام ہے.
خوشی کا وہ دن ہوگا. جب ہر غریب اور سفید پوش کو عزت کی روٹی اس کے گھر میں میسر ہو گی. اور اسے پیٹ بھرنے کے لیے بےعزت نہ ہونا پڑے. نواز شریف کے سنہرے دور کی طرح. سستا اور پرسکون
پاکستانی معیشت کوایک اور جھٹکا
گاڑیاں بنانےوالی ٹویٹا ھنڈا کے بعد آج گندھارا نسان لمٹیڈ نے بھی گاڑیوں کی سمبلنگ روک دی ہے
حالانکہ یہ موجودہ حکومت کے وزیر عمرایوب کی خاندانی ملکیت والی کمپنی ہے
جبکہ سلیکٹڈ منگو لنگرکمانڈر نیازی فرماتے،لوگ صبرنہیں کرت��
اس دھرنے میں اور pti کے دھرنے میں زمین آسمان کا فرق ہےایک سال کے اندر اتنی معاشی حالت بدتر کر دی لوگ ان سے تنگ ہےکیا لنگر خانہ کھولنے سے پولیو ڈینگی تعلیم صحت ��ہنگائی بےروزگاری جیسے مسائل ٹھیک ہوجائے گے
@MaizaHameed
فَإِن تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
پھر اگر یہ لوگ پھر جائیں تو کہہ دو مجھے ا��له ہی کافی ہے اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں اسی پر میں بھروسہ کرتا ہوں اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے