Dont make him wait khan saabs social media worriers..
Lets all do this together.
TERA MERA RISHTHA KYA.🙏
"La ilaha illallah,"
KHANS SE HAMARA RISHTHA KYA.
"La ilaha illallah,"
🚨🚨
"یہ میرے ساتھ مرسی والا حال کر رہے ہیں"
‐عمران خان
21.08.2026
#خان_کا_حُکم_صوبہ_بند@krbt804
HOLY SHIT !!!!!
The Israeli court just DROPPED THE CHARGES against the Jewish settler who recently shoved a Catholic nun to the ground and kicked her in the head.
@grok can you confirm?
فبأي الاء ربکما تکذبان
نوجوانوں کو لاہور میں کورکمانڈر ہاوس جلاتے ہوئے دیکھ لیا ، جی ایچ کیو کے دروازے ہلاتے دیکھ لیا ، فوجی مجسموں کی توڑ پھوڑ دیکھ لی ، اسلام آباد میں کرنل کی پٹائی ہوتی دیکھ لی ، پٹائی کو قومی جشن میں تبدیل ہوتے دیکھ لیا ، آئی ایس پی آر کے بند کمنٹس دیکھ لیے ، قابض جرنیلوں کے لیے ابلتی نفرت دیکھ لی آکھو سبحان اللہ۔ جو رہ گیا وہ بھی دیکھ لیں گے۔ ہم بھی دیکھ لیں گے جرنیل بھی دیکھ لیں گے۔ ہم دیکھیں گے۔ ہم دیکھیں گے۔
آپ کو کہیں سے یہ بولتا ہوئی شہ انسان رلگتی ہے؟ اتنے بڑے سانحے پر یہ جس طرح بول رہا ہے کیا آپ کو لگتا ہے اس کے اندر دل ہے؟ خدا کی قسم جانور بھی اتنا بے حس نہیں ہوتے جتنی بے حسی اس وقت یہ شے دکھا رہا ہے
سردار بابر منگوال کا تعلق سہنسہ آزاد کشمیر سے ہے یہ اسلام آباد SETTLED ہیں اور ایک کامیاب کاروباری شخصیت ہیں۔ مصطفی کمال کے سامنے 47 فارم کا مدعا اُٹھا دیا۔ آپ لوگ ناجائز اسلام آباد پر ناجائز قابض ہیں۔
حامد میر, نے جعلی حکومت کو جھوٹا ثابت کردیا!
شہباز شریف, اور مریم نواز جھوٹ بول رہےہیں, پاکستان کوئی ترقی نہیں کررہا ہے, بلکہ نیچے جارہا ہے, اور یہ گواہی خود گورنر سٹیٹ بینک نے دی ہے, گورنر سٹیٹ بینک نے فیکٹ فیگر کے ساتھ کہہ دیا ہے, پاکستان تنزلی کی طرف گامزن ہے تیزی کے ساتھ!!
ہمیں کسی صورتحال کا نہیں پتہ۔ ہم میں سے کسی نے بچے کے ٹکڑے بھی نہیں دیکھے۔ گائنی وارڈ ہے اور اس میں کوئی عملہ موجود نہیں تھا، نہ کوئی نرس اور نہ ہی کوئی ڈاکٹر موجود تھا۔ ان لوگوں نےیہ سب جان بوجھ کر کیا ہے، دروازے کیوں بند تھے؟ صورف بچے جلے کسی بھی ڈاکٹر کا ایک بال تک نہیں جلا، پمز اسپتال میں آگ سے جلنے والے بچوں کی ماؤں کی گفتگو
Absolutely heartbreaking. 💔 14 newborn babies lost their lives in a fire at PIMS Hospital. They were so tiny and innocent, with their whole lives ahead of them. Gone before they could even see the world. This is truly devastating. May they rest in peace.