ایک مضبوط ریاست قانون کی بالادستی سے بنتی ہے۔
انصاف سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔
عدالت میں امیر اور غریب برابر ہوں۔
ہر مقدمے کو میرٹ پر دیکھا جائے۔
فریقین کے قانونی حقوق محفوظ رہیں۔
ثبوت کے بغیر رائے قائم نہ کی جائے۔
شفافیت عدالتی نظام کی ضرورت ہے۔
انصاف میں غیر ضروری تاخیر ختم ہونی چاہیے۔
عوام کا اعتماد مقدم رکھا جائے۔
#انصاف_دو_یا_عدالت_بند_کرو
جو عدالت جناح 🚨 بانی پاکستان
کو اسکے گھر کا قبضہ نہ دلا سکی
جو آج بھی فوج کی ملکیت ہے👹
وہ عدالت نہیں
وہ جرنیلوں کی رکھیل ہے
یہ رکھیل جرنیلوں کو ناجائز جج پیدا
کرکے دے رہی ہے
Bitches of the Riches
#لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ
اسے معلوم تھا یہ شام جدائی ہے سو
ہم آخری بار بہت دیر اکٹھے بیٹھے
بیٹھے ہیں اگلی نشستوں پہ تجھے دیکھنے کو
ورنہ ہم خالی کلاسوں میں بھی پیچھے بیٹھے
Dedicated to someone special❤️
محسن نقوی ہی بچا تھا کیا ؟ تباہی کا جو ٹریلر 25 مئی کو چلا تھا اب اس کی فلم چلے گی
ریاست کو ایسی تجربہ گاہ نہیں بننا چاہیئے کیونکہ یہاں انسان بستے ہیں جانور نہیں
نکلو اپنے حقوق کی خاطر پاکستانیوں ، یا سمجھ لیا جائے کہ آپ کو کوئی اعتراض نہیں ایسے جینے میں۔۔۔؟
انصاف کا تقاضا ہے کہ ہر فریق سنا جائے۔
کسی کو پہلے سے مجرم تصور نہ کیا جائے۔
ثبوت کے بغیر فیصلہ نہ ہو۔
قانونی طریقۂ کار کی پابندی ضروری ہے۔
عدالتوں میں شفافیت قائم رہے۔
ہر شہری کے حقوق محفوظ رہیں۔
فیصلے قانون کے مطابق ہوں۔
انصاف بلا خوف و امتیاز فراہم کیا جائے۔
پُرامن شہری آواز کا احترام ہو۔
#انصاف_دو_یا_عدالت_بند_کرو