اے اہل ایران کے باسیو۔ خدا تم پہ مہربان ہوا اور بے حد مہربان ہوا تم نے ثابت کیا کہ تم نے حسین کے پیروکار نکلے ۔جس نے شہادت دی مگر کفر کے اگے نہ جھکا ۔اپ نے بھی شہادت نصیب کی مگر امریکہ جیسے جابر ملک کے اگے نہ جھکے ۔🥹👊
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
کیونکہ ہمیں پمز ہسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں
ایک چھوٹی بچی کا نتن یاہو اور اُسے کے ساتھ کھڑے ممالک کو پیغام تم ہمارے گھر تباہ کر دو ہمیں مار دو لیکن ہم تمھارے سامنے سر نہیں جھکائیں ہمارے بڑے لڑیں گے وہ شہید ہو گئے تو ہم لڑیں گےہمارے بعدہماری آنے والی نسل لڑے گی لیکن ہم سر نہیں جھکائیں گےکیونکہ ہمارے ساتھ اللہ ہے
اکاؤنٹ خطرہ میں جاتا ہے تو جائے ✌️
تل ابیب کی تباہی کی ویڈیوز کون کون دیکھے گا؟
پوسٹ کروں گا اکائونٹ خطرے میں جائے گا لیکن خیر ہے اپنے کلیجے کو ٹھنڈا کریں۔ الحمدللہ 🫀❤⚔️
امریکی اڈّوں پر حملے کی مُذّمت کرنے کے لئیے اب فرقہ پرست نیا رنگ دینگے کہ ایران نے مسلمان ممالک پر حملہ کردیا۔
یہ حملہ امریکیوں کے اڈوں پر ہوا ہے۔ مسلمانوں پر نہیں۔
ہوشیار رہیے۔ بُغض سامنے آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
⚡ایک یہودی عورت موبائل سے ویڈیو بنا رہی تھی کہ ایک ایرانی میزائل اس کے بالکل سامنے والی بلڈنگ پر آ لگا🚀🔥
بنکروں میں رہ کر سورج کو دیکھنے کو ترسو گے والا ایرانی وزیر خارجہ بیان یاد آ گیا 🔥
پٹواریوں کے مطابق یہ ان کا ائن سٹائن ہے لیکن اس کھوتے کو یہ نہیں پتہ فیلڈ مارشل ایک اعزازی عہدہ ہوتا ہے جسکی مراعات تاحیات ہوتی ہیں ناکہ تاحیات آرمی چیف۔
یہ چلتے پھرتے جنتی ، شہید ہونے والے بہترین امتی ہیں ۔اںکے لیے آواز اٹھانے والے بھی محروم نہیں رہیں گے۔
آخرت کے اس لالچ میں ہی ان مظلوموں کے لیے دو لفظ لکھ دیا کریں
اسد طور پاکستانی قوم کو ایکسپلین کرتے ہوئے 🚨
اس قوم سے انہوں نے جنگ لڑنی جو ڈرون اور حملوں کے تماشوں کیلئے سڑکوں اور گھروں کے چتوں پہ تھے !!
ڈرون گر گیا لاہور 125 موٹرسائیکل پہ لڑکا آیا اور ڈروں کو بھاگا دیا سیالکوٹ میں لوگ ڈرونز کی سرجری کررہے تھے کہ اندر کیا ہے !!