کوہاٹ میں شہید پولیس کی حقائق اب عوام سے چھپانا مشکل ہے، نام نہاد دہشتگردی کے لیکچر دینے والے فرعون جو پشتون سر زمین پر قابض ہیں انکے پالیسیوں سے بچہ بچہ واقف ہیں،
مزید پشتون قوم انکے جھوٹے پراپیگنڈوں پر کوئی یقین نہیں رکھتا.
معدنیات کو نکالنے کیلئے پشتونوں کی نسل کشی جاری ہے!
ارشد شریف کو برہنہ کرکے تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔ تشدد کی ویڈیو میں نے حسن نواز کے دفتر میں دیکھی ہے۔ جانتا ہوں ارشد شریف کو برہنہ کر کے قتل کرنے والے تینوں شخص کون ہیں۔ تشدد کی ویڈیو پہلے مریم نواز کو بھیجی گئی اور پھر سرپرائز کے طور پہ مجھے دکھائی گئی۔
تسنیم حیدر شاہ
@MaryamNSharif@ncciapunjab ھلو @ncciapunjab یہ چند لوگ بھی پاکستان اور پاکستان کے اداروں کے خلاف پروپگنڈا کر رے پلیز ان سب کو بھی اٹھائیں ۔ ایک خدا کو مانتے ہو تو انصاف برابر کرنا اب