ایک سابق تحریک انصاف کے کیمپین چلانے والے نے قوم سے معافی مانگ لی اور کہا کہ میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی تحریک انصاف کے لئے کام کرنا،اس جنگ نے ان کے بدنما اور گندے چہروں سے نقاب اٹھادیا ھے۔
ساتھ ھی علیمہ خان سمیت سارے تحریک انصاف کو ملک کے لئے دیمک کہا۔
آج اتنا دل خوش ہے حافظ صاحب کے ہاتھ چومنے کا دل کر رہا ہے
مزہ آگیا آج شاہینوں نے گھس کر مارا ہے
ابھی تک ہم نے چائنہ کے میزائل مارے ہیں ڈاکٹر عبدالقدیر خان والا میزائل تو ابھی رکھا ہوا ہے
وہ چلایا تو پھر کیا بنے گا
#OperationBunyanulMarsoos
Pakistan right now : people are hydrated and thriving PAF locked in meanwhile IAF is just there for target practice. Hold on ,India we haven’t attacked yet .