@TariqJamilOFCL إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ آپ کے مرحوم بیٹے کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے ۔
اور آپ لوگوں کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین
@ShahzadGill202 @M_Yasir_Hussin @Teachers_Voiz @SchoolEduPunjab@DsdDte سر ڈراما تو نہیں کر رہے۔اپنے حق کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں۔مسئلہ یہ ہے کہ ہم لوگوں میں اتحاد نہیں ہے۔۔