🚨بریکنگ نیوز
چین کا بڑا فیصلہ اگر دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا ہے تو اسرائیل اور امریکہ کو جوہری ہتھیاروں سے محروم کرنا ہو گا۔
( چائنہ صدر شی جن پنگ )
عدالتوں میں انصاف مانگنے والے غریب لوگ ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، جبکہ حکومتی جبر ہر ادارے سے ٹپک رہا ہے۔ پنجاب پولیس ایک بے سدھ، نیم مردہ حالت میں شخص کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں گھسیٹ کر پیش کر رہی ہے۔ دو اہلکار اسے سہارا دے کر نہیں، بلکہ اٹھا کر لا رہے ہیں۔ صاف لگتا ہے کہ تشدد کیا گیا ہے اور انسانیت کو روند دیا گیا ہے۔
یہ منظر کسی مہذب ریاست کا نہیں، ظلم زدہ نظام کا چہرہ ہے۔ جہاں کمزور کو مارا جاتا ہے، غریب کو رلایا جاتا ہے، اور طاقتور قانون سے بالا تر بیٹھے ہوتے ہیں۔ انصاف کے ایوانوں میں اگر اس حال میں لوگ لائے جائیں تو پھر یہ عدالتیں نہیں، مظلوموں کی تذلیل گاہیں بن جاتی ہیں۔
فارم 47 کی حکومت کا جابرانہ چہرہ ہر ادارے میں نمایاں ہے۔ جب حکمران عوام کے ووٹوں سے نہیں بلکہ طاقت کے سہارے مسلط ہوں، تو انہیں نہ عوام کا درد محسوس ہوتا ہے، نہ جواب دہی کا خوف رہتا ہے۔ ایسے حکمران پتھر دل ہوتے ہیں، جنہیں صرف اقتدار عزیز ہوتا ہے، انسان نہیں۔
اللہ ان غریبوں پر رحم کرے، اور اس ظالمانہ نظام کو نیست و نابود کرے۔
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان
#ShameOnJudges
ایسا ظلم دیکھ کر خاموش رہنے والا شخص انسان نہیں ہو سکتا۔
اگر ویڈیو غور سے دیکھ لی ہے تو اس ظلم پر خاموش نہیں رہنا ، زیادہ سے زیادہ پھیلائیں اور ان درندوں کو سزا دلوائیں۔
علامہ ثاقب رضا مصطفائی صاحب نے علم بغاوت بلند کر دیا
حالانکہ ہمارے معاشرے میں کچھ ایسے نام نہاد عالم بھی ہیں جنھوں نے 25 ہزار کی خاطر اپنا ایمان ہی فروخت کر ڈالا
دنیا کا واحد اسلامی ایٹمی ملک جو بکری بن کے بیٹھا ہوا ہے اور دشمن سے اس قدر ڈرتے ہیں چھوٹے بھی بڑے بھی
اور ایک ایران نے ہے جس نے وہ کر دکھایا جو ہم بھی نہ کر سکے۔
مولانا طارق جمیل صاحب 👊🔥
یہ ثالثی قران کے خلاف ہے ۔ یہ ملکی مفادات میں نہیں ہے بلکہ یہ ذاتی مفادات کے لیے ہے یہ سارا معاملہ ویڈیوز کا ہوتا ہے کسی کی ویڈیوز نکل اتی ہیں جیسے مشرف ۔
ساحر ندیم
میں امب چوپن لئی گئ باغ وچ پھڑی گئی
🚨 ڈونالڈ ٹرمپ کی بیوی مالینا ٹرمپ جیفری ایپسٹین کے ساتھ پرائیویٹ جزیرے پہ رومانٹک تصویریں اور ای میلز منظر عام پر آنے کے بعد اپنی "پاکدامنی" کی دہائی دے رہی ھے 😂
فرانس کے صدر میکرون نے ٹرمپ سے اپنی توہین کا بدلہ لے لیا ھے 🤣