150 روپے پٹرول پر احتجاج کرنے والوں نے عوام کےاحساسات کاخیال کرتے ہوئے اور عوام کے دُکھوں پر مرہم رکھتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید 20 روپے اضافہ کر دیا ہے۔ اب نئی قیمت 273 روپے ہو گئی ہے۔
کُرسی ہے تمہاری، جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اُتر کیوں نہیں جاتے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جھوٹے کے اوپر ﷲ کی لعنت۔ جس عمر میں رانا ثناء کو ﷲ توبہ کرنی چاہیے یہ آل شریف کا ملازم ان کی چاپلوسی کر کے مزید خوشنودی حاصل کرنے کی تگ و دو میں اپنی عاقبت خراب کر رہا ہے۔ قابل افسوس بات ہے کہ پارلیمنٹ کے اندر، ﷲ تعالٰی کے ناموں کے سائے میں کھڑا ہو کر یہ شخص ﷲ کے غیض و غضب کو دعوت دیتا رہا۔
میں نے جو ڈویلپمنٹ کے پروجیکٹس حلقے میں دئیے ہیں ان میں ایک پیسے کی ہیر پھیر نہیں ہے۔ اگر یقین نہ آئے تو اپنے ماتحت ادارے FIA سے پوچھ لیں۔ یا اینٹی کرپشن اور نیب سے مشورہ کر لیں وہ اس سلسلے میں کافی محنت کر کے رسوا ہو چکے ہیں۔
میں آن ریکارڈ کہ رہا ہوں کہ میں پچھلے ایک سال سے ماتحت عدلیہ میں کبھی پیش ہی نہیں ہوا اور نا کبھی ماتحت عدلیہ کے کسی جج سے ملا ہوں۔ آپ اپنے داماد کو لگام ڈالیں جو آپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کرپشن کے نئے باب رقم کرتے ہوئے کلاشن کوف کے لائسنس تک فروخت کر رہا ہے۔ پورا فیصل آباد جانتا ہے جو آپ نے ہائوسنگ سوسائٹیز میں اربوں روپے کی تازہ دیہاڑیاں لگائی ہیں اور آپ کا نیا ڈیرہ کس ٹھیکے کی کمیشن ہے۔
اب اگر پارلیمنٹ کے فلور پر میرے خلاف فضول بکواس کی یا بغیر ثبوت کے الزامات لگائے تو قانونی چارہ جوئی کروں گا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
نیب، ایف آئی اے، اینٹی کرپشن اور دہشت گردی کے جھوٹے پرچوں اور گرفتاری کے باوجود علی ساہی اور ساہی خاندان کی وفاداری تبدیل نا کرا سکے تو آج جھوٹے مقدمے میں امپورٹڈ حکومت نے دوسری بار غیر قانونی طور پرگرفتار کر لیا گیا۔ ان انتقامی کاروائیوں سے نہ ہمیں توڑا جاسکتا ہے نہ کمزور کیا جاسکتا ہے
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
#ReleaseAliAfzalSahi
نیب، ایف آئی اے، اینٹی کرپشن اور دہشت گردی کے جھوٹے پرچوں اور گرفتاری کے باوجود علی ساہی اور ساہی خاندان کی وفاداری تبدیل نا کرا سکے تو آج جھوٹے مقدمے میں امپورٹڈ حکومت نے دوسری بار غیر قانونی طور پرگرفتار کر لیا گیا۔ ان انتقامی کاروائیوں سے نہ ہمیں توڑا جاسکتا ہے نہ کمزور کیا جاسکتا ہے
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
#ReleaseAliAfzalSahi
میاں صاحب، آئندہ مالی سال کے بجٹ کا بغور جائزہ لینے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ موجودہ PDM حکومت کے زیر قیادت، ایک سال کے دوران ہم جس مقام پر پہنچے ہیں وہ ڈوب مرنے کا مقام ہے-
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عطا تارڑ المعروف Dentonic والا بندر روز ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر لوگوں کی پگڑیاں اُچھالتا ہے اور جھوٹے الزامات لگاتا ہے- اسے تب تک سکون نہیں ملتا جب تک اپنے راشی اور بدکردار دادا تک ان کے حصے کی لعنتیں اور گالیاں اُن کو قبر میں نا پہنچوا لے- رفیق تارڑ کے نطفے کے منہ سے گود میں بیٹھنے والی بات سجتی نہیں ہے۔ بےنظیر بھٹو صاحبہ سے لے کر فاروق لغاری صاحب تک ہرقومی لیڈر اس کی خاندانی خصلتوں پر مفصل لب کشائی کر چکے ہیں۔ عوامناس جانتے ہیں کےضمیر فروشی اور انصاف کے بیوپار کے علاوہ اس کے دادا کا ایک ریکارڈ ٹِک کے کسی ایک گود میں نہ بیٹھنے کا بھی ہے- سب سے پہلے وہ بھنڈر صاحب کی گود میں بیٹھے۔ جب راحت محسوس نہ کی تو افضل حسین کی گود کا انتخاب کیا۔ پھر بھی روح کو تسکین نہ مل سکی تو میاں نواز شریف کی گود پر براجمان ہوئے۔ اسی ادا اور انھی "خدمات" کے اعتراف میں انھیں صدارت کا منسب دیا گیا-
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#dentonic
وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ ۖ وَاللَّهُ خَيْرُ ٱلْمَـٰكِرِينَ
They plot and plan and Allah too plans but the best of planners is Allah.” (The Quran, 08:30, Surah al-Anfal)
اپنے ویڈیو پیغام میں تفصیل بیان کر چکا ہوں کہ میرا اس واقعے سے دُور دُور تک کوئی تعلق نہیں ہے- میری بیگناہی کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں- اس واقعے کی درج FIR میں بھی میرا ذکر نہیں ہے- اللہ الحق ہے اور سچ کا خدا ہے سو میرا معاملہ اللہ کے سپرد-
#امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
تمام تر وڈیو ثبوت موجود ہونے کے باوجود یہ فاشسٹ حکومت طاقت کے نشے میں اتنا اندھی ہوچکی ہے۔ تف ہے ایسے قانون اور نظام پر جہاں ایک صابق صوبائی وزیر کو پولیس ڈسٹرکٹ بار سے اغوا کرتی ہے اور علل اعلان عدالت میں جھوٹ بولا جاتا ہے۔
ان اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود ہمارا لیڈر چوہدری علی افضل ساہی اور ساہی خاندان عمران خان صاحب کے شانہ بشانہ کھرا ہے۔ ان انتقامی کاروائیوں سے نہ ہمیں توڑا جاسکتا ہے نہ کمزور کیا جاسکتا ہے۔
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
#StillMissing
#ReleaseAliAfzalSahi
#Facist_PDM
#ڈٹ_کے_کھڑے_ہیں_عمران_کے_ساتھ
ہمیں اپنی قوم پر فخر ہے۔ امپورٹڈ حکومت کے ظلم و ستم کے باوجود عوام خوفزدہ نہیں۔ کل پی پی 97 میں عوام نے ثابت کر دیا ہے کہ عوام اِن بزدلوں سے ڈرتی نہیں۔ اب پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ عوام کرے گی۔
#مافیا_نہیں_پاکستان_بچاؤ
چک جھمرہ سٹی —سابق صوبائی وزیر اور پاکستان تحریکِ انصاف کے اُمیدوار برائے پی پی 97 چوہدری علی افضل ساہی اور چوہدری جنید افضل ساہی کی چنیوٹ روڈ مرزا ظفر کے گھر آمد الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر مرزا ظفر نے ساتھیوں سمیت چوہدری علی افضل ساہی کی حمایت کا علان کیا
ان لوگوں نے پورا مُلک تباہ کر دیا ہے! پوری معیشت کو تباہی کے ایندھن میں دھکیل دیا ہے۔ یہ لوگ الیکشن سے بھی اسی لئے بھاگ رہے ہیں کیونکہ اِنہیں پتہ ہے کہ اِن کے کرتوت کیا ہیں۔
Murad Saeed has always talked about peace & his people, he knows how many sacrifices Pakhtuns have made to fight terrorism & today a plan is being devised to eradicate him. What an absolute pity!
#IAmMuradSaeed#StandwithMuradSaeed
Today in Pakistan, citizens are not safe. Atrocious attacks are being on the former PM & the former CM’s house. The purpose of all this is only to scare the people, but these people don’t understand that the nation will continue to demand elections.