@Aladeen_Pro اگر ایک 25 کروڑ لوگوں کا لیڈر اپنی حکومت میں گولی کھا کر ایف آئی آر نہیں کروا سکتا تو اس کا کیا کریں؟ او یدی دیو کوئی لاجک منطق وی رکھو جو جاہل اے لالا شابا کرکے فالورز اکٹھے کر گیا ہن اپنے آپ نو منصور حلاج سمجھن لگ گیا
@enkidureborn مطلب فریحہ ادریس سچی اے تہاڈے اپنے کن کوڑے نے جا او یدی دیو آہستہ آہستہ پتہ لگدا جائے گا کس کس نوں آئی ایس پی آر ڈی طرفوں پی ٹی آئی دے سوشل میڈیا وچ واڑ کے اپنا کم کڈیا گیا
@SupariKhan حالانکہ اسے چاہیے تھا 12 ضلعوں کے صحافیوں سے ملتا۔ یدی دیو چنگا تے کرنا کوئی نے آرام نال گھر بہ جاؤ جیہڑا تہاڈا پیو جیل وچ بیٹھا اس ای مچھاں آلے کھسرے نوں وزیراعلٰی بنایا سی
@MohsinHijazee الیکشن بھی ٹھیک چوری کر رہے ہیں اپنے ملک کی عوام کو گولیاں بھی تاک تاک کر مار رہے ہیں جبری طور پر گمشدہ بھی کر رہے ہیں ملک میں سیاسی نظام کی بھی ملیا میٹ کررہے ہیں پھر جوڈیشری انسانی حقوق سب کچھ ختم کر دیا ہے پھر بھی پتہ نہیں کیوں نہیں چل رہا ملک
@enkidureborn پھر تو عمران خان کے پاس بھی نہیں ہونگے جس نے گوہر خان کو پارٹی چیرمین سلمان راجہ کو سیکرٹری سہیل آفریدی کو سی ایم بنایا۔ او یدی دیو کسے جا تے کھلو وی جاؤ
@Aakbar84 ڈی چوک اتنے لوگ پہنچ جائیں کہ ادھر کانپیں ٹانگ جائیں تو آگے اپنی شرطوں پر بات کرنی ہے نا ہوسکے تو ادھر بیٹھ جانا ہے روزانہ ڈرانا ہے تقریروں سے 2 4 دفعہ ہنگامے بھی کرنے ہیں کچھ نا کچھ ہو جائے گا