@IKharial@jelanimirza@usman1603@Muhamma12762724 KIBOR سود ناپنے کا پیمانہ ہے۔ اسکا مطلب ہے کہ آپکو علم ہی نہیں کہ آپ بات کیا کررہے ہو۔۔
ویسے مجھے امید نہیں کہ آپکو انگریزی پڑھنا آتی ہوگی لیکن پھر بھی ایک سکرین شاٹ لگا رہا ہوں تاکہ دوسروں کا فائدہ ہوجائے۔۔