اج ڈویژن ساہیوال کی کامیاب میٹنگ ہوئی جس میں عوام راج کا منشور اگے بڑھانے اور لوگوں کو زیادہ سے زیادہ انگیز کرنے اور فلیکس وغیرہ پر بات چیت ہوئی ہے جس پر دل بہت خوش ہوا کہ لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ڈویژن ساہیوال زندہ باد
پاکستان زندہ باد
عوام راج پائندہ باد
@iqrarulhassan
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے میرے الله ھم سب کی مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے
بیماریوں کو تندرستی میں بدل دے
غموں کو خوشیوں میں بدل دے
اور پریشانیوں کو سکون میں بدل دے
آمین یا ارحم الراحمین 🤲🏻
#قومی_زبان
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif نے سی ایم کرائم سرویلنس یونٹ کا افتتاح کر دیا، جہاں ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور ڈیٹا اینالیسس کے ذریعے جرائم کی روک تھام، پولیس افسران کی کارکردگی کا جائزہ اور شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ یقینی بنایا جائے گا۔
SHUKRIA CM Punjab @MaryamNSharif
وَقَالَتْ لِأُخْتِهِ قُصِّيهِ ۖ فَبَصُرَتْ بِهِ عَنْ جُنُبٍ وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ
اور اس کی بہن سے کہا کہ اس کے پیچھے پیچھے چلی جا تو وہ اُسے دور سے دیکھتی رہی اور ان (لوگوں) کو کچھ خبر نہ تھی
عورتوں کے لیے ماہواری (periods) کے دوران جسمانی اور ذہنی سکون کے لیے کچھ خاص باتوں اور کاموں کا خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ اس دوران جسم کو آرام اور خصوصی دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے۔
یہاں کچھ اہم کام اور ہدایات دی گئی ہیں جو اس دوران مددگار ثابت ہو سکتی ہیں:
کیا تم نے کبھی دریا کے کنارے پر کھڑے موسیٰ،
بند دروازے کی طرف دوڑتے یوسف،
آگ میں کودنے والے ابراہیم،
لوگوں کا مذاق برداشت کرنے والے نوح،
اور تکلیف پر صبر کرنے والے ایوب کی طرح اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کیا ہے؟
اگر نہیں کیا، تو کر کے دیکھو یقیناً تم تھام لیے جاؤ گے.
اس عظیم قانون سازی پر سب ارکان پارلیمنٹ کو بہت بہت مبارک ہو ۔ تاحیات بلیو پاسپورٹ کے ذریعہ وہ بغیر ویزا 70 سے زائد ممالک میں داخل ہو سکیں گے یہ سہولت ان سب دوستوں کے بہت کام آئے گی جو آجکل تو سرکاری بینچوں کا حصہ ہیں لیکن کچھ عرصہ کے بعد سرکار میں نہیں رہیں گے
@MaryamNSharif
اللہ تعالیٰ تمام نوجوانوں کو نیک، صالح اور بہترین شریکِ حیات عطا فرمائے اور ہر نکاح کو محبت، سکون اور رحمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️
#اردو_زبان