Azadi Mubarak!
Our love for Pakistan fuels our drive to dream bigger and achieve more. May this passion always inspire us.
Happy Independence Day, Pakistan!🇵🇰
جو شخص خاموشی سے اپنے مقصد پر کام کرتا ہے
وہ ایک دن اتنی بلند آواز میں کامیاب ہوتا ہے کہ سب کو سنائی دیتا ہے۔ محنت کرو، دکھانے کے لیے نہیں، خود کو بہتر بنانے کے لیے
#اردو_اقوال#اردو_ادب#اچھی_بات
*گوشت بغیر فریزر کے دیر تک محفوظ رکھنے کا طریقہ*
گوشت کے آدھا آدھا کلو کے شاپر بنالیں ۔ شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگادیں لیکن ہوا لگتی رہے ۔
اب یہ ایک ایک شاپر غریب لوگوں کے گھروں میں پہنچا دیں ۔ یہ گوشت قیامت کے دن تک خراب نہیں ہوگا۔
#عيد_الأضحى_المبارك#عيد_الأضحى#عيد_مبارك
*_🥀کسی نے خوب لکھا کہ جب زوال شروع ہوتا ہے تب بادشاہ کی سلطنت سے اسکے شہزادے بھی اٹھا لیئے جاتے ہیں! اس لیئے ظلم اور جرم اتنے ہی کرو جتنا تم خود سہہ سکو_
*_🥀کسی نے خوب لکھا کہ جب زوال شروع ہوتا ہے تب بادشاہ کی سلطنت سے اسکے شہزادے بھی اٹھا لیئے جاتے ہیں! اس لیئے ظلم اور جرم اتنے ہی کرو جتنا تم خود سہہ سکو_
ہر چیز میں خوبصورت بنیں،اپنی دوستی میں،اپنی محبت میں،اپنے اخلاق و آداب میں،اپنے معاملات میں،حتیٰ کہ فاصلوں میں بھی خوبصورتی بنائے رکھیں، مانا کہ خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے، پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے، لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے