خدا کی لعنت ہو اُن ظالموں پر جنہوں نے رسولِ خدا ﷺ کی بیٹی حضرت فاطمہ زہراؑ کے در پر آگ لائی، اُن کا حق غصب کیا اور اُنہیں شہید کیا۔ لعنت ہو ہر اُس ہاتھ پر جس نے اہلِ بیتؑ کو اذیت دی۔
#ایام_فاطمیہ#تہران_اردو
ٹرمپ کے تازہ بیان نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ کیا یہ ایران کے مؤقف کو تقویت دیتا ہے یا معاملہ کچھ اور ہے؟ دیکھیے تہران اردو کی یہ مختصر پیشکش۔
#تہران_اردو#ایران#امریکہ
یمن میں حالیہ بمباری کے بعد تباہی کے یہ مناظر بہت سے سوالات اٹھاتے ہیں۔ ملبے میں تبدیل بستیاں، متاثرہ شہری اور جنگ کی قیمت ادا کرنے والے عام لوگ… فیصلہ آپ خود کریں۔
تہران اردو
#Yemen#YemenWar#TahranUrdu
ایرانی پروفیسر ڈاکٹر فواد ایزدی نے عاصم منیر پر امریکہ کے لیے جاسوسی کرنے اور ایرانی حکام کی انٹیلیجنس رپورٹس سی آئی اے کو فراہم کرنے کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
#FawadIzadi#AsimMunir#IranPakistan
ٹرمپ کی جوہری حملے کی دھمکی کیا اسرائ��ل کے لیے تباہ کن نتائج کا سبب بن سکتی ہے؟ ایران کا ممکنہ جوابی حملہ مشرقِ وسطیٰ کا نقشہ بدل سکتا ہے۔ تہران اردو کا تجزیہ!
#IranIsraelWar #Trump #TehranUrdu
ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن اور خبر رساں ادارے ایک ایسی ویڈیو نشر کر رہے ہیں جس میں شہریوں کو جوہری حملے کی صورت میں خبردار کیا گیا ہے، اور ساتھ ہی جوہری دھماکے سے نمٹنے کے لیے کئی ہدایات بھی دی گئی ہیں۔
#ایران#تہران_اردو#جوہری_حملہ
@srashidrizvi برصغیر میں زیادہ تر کا قدیمی مذہب ہندو ہے اور ہندووں میں بھی ان کا تعلق سب سے نچلی ذات شودر سے ہے اور ایران کو مجوسی کہنے والے زیادہ تر خود شودری ہیں اور وہ اپنی خفت مٹانے کے لیے ایران کی طرف الزام دھرتے ہیں