اس میں حکومت یا مریم کہاں سے آگئی۔کمال ھے۔ ھر چیز میں حکومت ۔ کیا پھر کے پی کے جو پاکستان میں دھشت گردی مرکز ھے جہاں روازنہ لوگ اس وجہ سے مر رھے ھیں پھر یہی عمران نواز حکومت ذمہ دار ھے
@surrakimuhammad ٹریفک پولیس کا نظام مریم کے نیچے برباد ہو چکا ہے ، ٹریفک مینیجمینٹ کے بجائے یہ اہلکار صرف اور صرف چالان کا ٹارگٹ پورا کرتا ہے۔
اللہ اس ملک پہ رحم کرے
یہ موصوف پاکستانی ہیں ریاض سعودی عرب میں حملے کے بعد افراتفری مچنے کے دوران انھوں نے چوری کر کے ملک اور قوم کا نام روشن کیا ہے
السارق الباکستانی کا مطلب ہے پاکستانی چور.. اب ان لوگوں کا کیا علاج ہے؟ 🤔
آپ کی بات بجا ھے۔ کوئی شک نہیں کہ آپ ایک محترم انسان ھونگے۔ میں نے تو آپکی اس بارے دو پوسٹیں پڑھی ھیں جن سے یہ صاف تاثر ملتا ھے کہ آپ شک کا فائدہ انصاری صاحب کو دے رھے ھیں۔ کہ اگر ھوا ۔ بہرحال آپ کی اپنی رائے ھے ۔ مجھے اسکا احترام ھے۔
@urtruepakistani حسب معمول تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے میں انصاری صاحب کے نعرے لگانے میں پیش پیش ہوتا ہوں، نہ آپ مجھے جانتے ہیں نہ میں آپ کو تو اس طرح کسی کے بارے رائے قائم کرلینا انتہائی افسوسناک ہے
@armankhan661 یہ کہیں نہیں جارھیں۔ بلکہ پرانی ویڈیو ھے جب پشاور میں لائی گئی تھیں۔ ویسے اب انکو یہاں سے ھٹا دینا چاھیے کیونکہ اب یہ افغانی اور یوتھیے سب سے پہلے ریاست کی املاک کو نقصان پُنچائیں گے۔
جب انسان اس ویڈیو کو دیکھتا ہ�� تو ایک سوال اٹھتا ہے کہ اس 'رنگ کلچر' کا پاکستان یا بالخصوص بہاولپور کی تہذیب و روایات سے آخر کیا لینا دینا ہے؟
تعلیم گاہیں جنہیں قوم کا معمار اور اخلاقیات کا گہوارہ ہونا چاہیے تھا، افسوس کہ آج وہاں تعلیمی سرگرمیوں کے بجائے اس قسم کے فیسٹیول اور بے راہ روی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ یونیورسٹیز اور تعلیمی اداروں میں ایسے "رنگ فیسٹ" کا انعقاد اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ہماری نئی نسل کو فکری اور ثقافتی طور پر کس سمت دھکیلا جا رہا ہے۔ جہاں یونیورسٹیز میں تحقیق، علم اور مثبت مباحثے ہونے چاہئیں، وہاں اس قسم کے کلچر کو پروان چڑھانا تعلیمی اداروں کے بنیادی مقصد کی نفی ہے۔ یونیورسٹی کی سطح پر اس طرح ک�� نقالی اس بات کا اشارہ ہے کہ ہم اپنی اسلامی اور مشرقی روایات کو چھوڑ کر اجنبی تہذیب کی اندھی تقلید میں ڈوبتے جا رہے ہیں۔ اگر اعلیٰ تعلیمی اداروں کے اندر ہی اس طرح کے کلچر کو نارملائز کر دیا گیا، تو آنے والی نسلوں سے اخلاقیات اور تہذیب کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے؟ تعلیم گاہیں تفریح کی مخالفت نہیں کرتی، لیکن تفریح کے نام پر اپنی اقدار کا جنازہ نکالنا اور جامعات کو اس تماشے کا اکھاڑا بنانا کسی بھی باشعور معاشرے کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔
#Bahawalpur #CulturalHeritage
بریکنگ نیوز 🚨صحافی اطہر کاظمی کا انکشاف 🔥🔥
کل ایک حکومتی شخصیت سے بات ہو رہی تھی کہ کیا عمران خان صاحب کو بتایا گیا ہے کہ آپ کی KP حکومت کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا عمران خان کو اسی وقت فوراً بتادیا گیا تھا تاکہ وہ ڈپریشن میں چلے جائیں اور ہما��ے ساتھ ڈیل کرنے پر مجبور ہو جائیں لیکن آگے سے عمران خان کی طرف سے جو جواب آیا وہ بہت زیادہ مضبوطی والا تھا۔ عمران خان نے کہا مجھے اس چیز سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ میرا وزیر اعلٰی ڈٹ گیا ہے، اپنے لوگوں کے خون کا سودا نہیں کیا، غیر�� کو نہیں بیچا۔ مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے۔ یہ لوگ قوم کی نظروں میں گرچکے ہیں۔ اپنے آپ کو مزید کھل کر ننگا کررہے ہیں۔ مجھے حکومت جانے کا کوئی غم نہیں کیونکہ ہم حق پر ہیں۔
آپ حسب معمول اس میں ارشد انصاری صاحب کو مکمل سپورٹ دے رھے ھیں۔ اگر یہ FIR جھوٹی ھوئی تو جس نے رپورٹ درج کروائی اس کے خلاف بھی تو کُچھ ھونا چاھیے کہ نہیں۔۔۔؟
@AMajeedSajid ساجد بھائی! اگر یہ کہانی سچ مان بھی لی جائے تو کیا کسی کے کہنے پر "جھوٹا مقدمہ" درج کرنیوالے پولیس افسر کے خلاف کارروائی کیلہے کسی نے درخواست دی؟ کیا ان صاحب نے ملازم رکھنے سے پہلے اس بندے کی ویریفیکیشن کروائی تھی؟ یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ وہ بندہ واقعی ملوث ہو؟
@Naveedsatti555 پچھلے چار سال کو رو رھا ھے اور اسکے کُچھ لگتے عمران نیازی کے دور میں جو مُلک کی اکنامی کا بیڑا غرق کیا ۔ ڈالر کا بیڑا غرق کرنا شروع ھی عمران دور میں ھوا۔ یہ سب بلیک میلر ھیں یہ خو د ساختہ یوتھیے صحافی جو چائنہ کے موبائل قسطوں پر لے کر اپنی دو نمبر صحافت چمکا رھا ھے
@RShahzaddk کوئی بات نہیں اس پہلے تمام سیاسی پارٹیوں کے اھم رھنما اس سے بدتر گرفتاری دے چُکے ھیں۔
جب اقتدار کے ھُوٹے لیے ھوں تو پھر اپوزیشن کے جوتوں کے لیے تیار رھنا چاھیے۔
@ssgviews چلو جو کے پی کے ببر شیر اپنے خان کو بچانے نکلے تھے ۔ اسکو کیا بچانا تھا وہ خوُد ھی سارے اندر ھو گئے اور اپنی اچھی بھلی حکومت بھی گنوا بیٹھے۔ دوسروں کو باتیں کرنے سے پہلے اپنی منجی کے نیچے بھی ڈانگ پھیر لو۔ ھور چُوپو
@Sra_az یہ سراسر ظلم ھے۔ یہ لڑکی اسکے پاؤں پڑ رھی ھے تو اسکا مطلب ھے یہ لڑکی پہلے بھی اس بد بخت کی منت سماجت کرنے والی ھو گی۔ مگر فرعون بھ��ل گیا ھے کہ اسکو یہ فعل کی کیا سزا بھگتنی ھو گی۔ ان شاء اللہ
بدلا ہوا دل،شازیہ خشک کے سفرِ ہدایت۔
کچھ دن پہلے ہمارے ہفتہ وار درسِ قرآن کی محفل سجی ہوئی تھی۔ دورانِ گفتگو میری نظر ایک خاتون پر پڑی جو بار بار ہاتھ اٹھا کر کچھ کہنے کی اجازت چاہ رہی تھیں۔ میں نے انہیں اشارہ کیا کہ وہ پروگرام کے اختتام تک انتظار کریں، تب انہیں بات کرنے کا موقع دیا جائے گا۔
درس ختم ہوا تو میں نے انہیں عزت سے اپنے پاس صوفے پر بٹھایا۔ وہ سفید حجاب میں ملبوس، سرخ و سفید رنگت اور باوقار شخصیت کی مالک درمیانی عمر کی خاتون تھیں۔ انہوں نے بڑی محبت سے محفل میں موجود تمام خواتین کو تین باتوں کی نصحیت کی:
نماز کی پابندی
غیبت سے پرہیز
استغفار کو اپنی زندگی کا معمول بنا لینا
پھر انہوں نے استغفار کی برکات پر روشنی ڈالتے ہوئے اپنا تعارف کرایا تو محفل میں ایک سناٹا چھا گیا۔ انہوں نے بتایا:
"میں شازیہ خشک ہوں۔ گانا بجانا میری مجبوری اور پیشہ ضرور تھا لیکن میں جب بھی اسٹیج پر جاتی، دل میں ایک گلٹ ہوتا تھا اور میں اسٹیج چڑھنے سے پہلے استغفار پڑھا کرتی تھی۔"
انہوں نے بتایا کہ جب جنید جمشید مرحوم نے شو بزنس چھوڑ کر دین کی راہ اپنائی، تو ان کے اندر بھی ایک شدید ��ے چینی پیدا ہوئی کہ بحیثیت مسلمان مجھے بھی سچے راستے پر لوٹنا چاہیے۔ ایک بار جنید جمشید سے ملاقات ہوئی تو شازیہ نے ان سے دل کی بات کہی کہ میں بھی اس راستے پر آنا چاہتی ہوں۔ جنید جمشید نے انہیں حوصلہ دیتے ہوئے کہا: "میری بہن! گھبرائیں نہیں، اللہ آپ کو بھی جلد یہ توفیق دے گا۔"
بس پھر وہ لمحہ آ ہی گیا جب انہوں نے گناہ کی اس دنیا کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ انہوں نے کہا: "ایمان صرف زبان کا نام نہیں، یہ اپنے ساتھ بڑی آزمائشیں لاتا ہے۔ سورة العصر میں اسی لیے حق کے ساتھ 'صبر' کی بھی تاکید کی گئی ہے۔"
شازیہ خشک نے بتایا کہ انہوں نے اپنے کیریئر کے عروج، شہرت، اور لاکھوں کی آمدن کو اللہ کی رضا کے لیے قربان کر دیا۔ انہوں نے بتایابھی کہ وہ ۵۰ سے زائد ممالک کا دورہ کر چکی تھیں اور بے نظیر بھٹو کے ساتھ ان کے ذاتی طیارے میں بھی سفر کر چکی تھیں۔ لیکن جو حقیقی سکون، آسودگی اور دل کا اطمین��ن انہیں شوبز چھوڑنے کے بعد ملا ہے، اس پر ایسی ۵۰ شازیہ خشک بھی قربان کی جا سکتی ہیں۔
انہیں سن کر محفل میں موجود ہر خاتون کی آنکھیں نم تھیں۔ ایک وہ وقت تھا جب وہ اسٹیج پر آتیں تو پورا مجمع جھوم اٹھتا تھا، لیکن آج ان کا بدلا ہوا روپ دیکھ کر دل گواہی دے رہا تھا کہ 'دلوں کو پھیرنے والی ذات صرف اللہ کی ہے'۔
جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا میں آپ کا یہ واقعہ تحریر کر سکتی ہوں؟ تو انہوں نے مسکرا کر اجازت دی۔ اس کے بعد جب شازیہ خشک نے اپنے ہاتھ دعاؤں کے لیے اٹھائے اور درد بھری آواز میں گنگنایا:
"میرا دل بدل دے... مولا دل بدل دے"
تو پوری محفل سسکیوں سے گونج اٹھی۔ سب نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا تھا کہ جب اللہ کسی بندے کا دل بدلتا ہے، تو دنیا کی کوئی طاقت اسے سچے راستے سے نہیں ہٹا سکتی۔
#ShaziaKhushk
#TransformationStory
@AhsanAnsari110@nausheenyusuf@AsimAliRana5 اس میں خاص پنجاب کا نام لے کر لسانی فتنہ پیدا مت کریں۔ قتل کرنا ایک سنگین جرُم ھے مگر کیا یہ صرف پنجاب میں بی ھوتے ھیں دوسرے صُوبوں میں سکون ڈاٹ کام ھے۔ اس بارے دینے کو تو ھزار مثالیں ھیں۔ مگر لسانی شر والی باتوں سے بچنا چاھیے۔
@AlamgirZeb132 اب ھ ربا تکو حکومت کے کھاتے مت ڈالو۔ شکل و لباس سے یہ بزرگ اچھی فیملی کے لگتے ھیں۔ گرمی یا اپنی صحت کے حوالے سے بے ھوش ھو گئے ھوں گے۔ یہ سوال انکی اولاد سے پوُچھیں کہ اگر گھر میں جوان موجود ھیں تو پھر ان بزرگ کو کیوں بل جمع کروانے بھیجا۔