Outstanding win by Pakistan by 1 wicket. tonight. YES of course, Shadab KHAN!!!!!! Brilliant innings. As important a 7(19) by Harris Rauf in an 89 run partnership for the last wicket.
🚨الحمدللہ، مجھے اپنے والد کی شہادت کا کوئی دکھ نہیں، بلکہ ہمیں اس پر فخر ہے۔ میں بھی انشاء اللہ پولیس جوائن کرونگا، اور ان خوارج کے خلاف لڑوں گا۔
کرک میں شہید ہونے والے ایس ایچ او افضل خان اعوان کے بیٹیوں کا والد کے جنازے پر دہشتگردوں کو پیغام۔