#MaryamKaWadaPura
یہ خوشی لوگوں کا پیار اس کے پیچھے محنت و خلوص ھے کیونکہ @MaryamNSharif انھوں نے حکمرانی نہیں کی بلکہ خدمت کی اور انشاء اللہ غریب کو سہولیات فراہم کرنے میں دن رات مصروف عمل فخر پاکستان @NawazSharifMNS قائد کا مانCMPUNJAB
🤲 دعا گو ھے عوام اللہ پاک مزید عزت دے
وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ میں #مری چونکہ کا رہائشی ہوں پانچ سے چھ یونین کونسلز کو ڈینگی نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا انتظامیہ اپنی ناہلی چھپانے کے لیے لوگوں پہ پرچے کروا رہی ہے
خدارا انتظامیہ کو حکم دیجیے کہ اوچھے ہتھکنڈو کے بجائے عوامی صحت پر توجہ دیں
🙏
@AnsarAAbbasi
Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah created Pakistan and Mian Muhammad @NawazSharifMNS improved Pakistan Due to the patriotism of Mian Nawaz Sharif, today Pakistan is a nuclear power& is invincible. The nation is indebted to both of you.❤
#پاکستان_میری_پہچان_پاک_فوج_میرامان
تمہیں کبھی پورا لیکھوں ❤️
کبھی ادھورا لیکھوں💔
میں رات میں بیٹھ کر تمہیں سویرا لیکھوں🌛
میں جب بھی لیکھوں بس اتنا لیکھوں۔۔🍁🍁
مجھے تیرا اور تُجھے میرا لیکھوں💕💕
❣️❣️❣️❣️