میرے اعصاب پہ وہ اتنا اثر رکھتا ہے
نیند سے خواب چرانے کا ہنر رکھتا ہے
یہ بڑی بات ہے اس دور ترقی میں کوئی
دور ہو کر بھی میری خیر خبر رکھتا ہے
#رازٍ_مومن
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حقیقت یہ ہے کہ دل کی عطائیں ہاتھ کی عطاؤں
سے کہی زیادہ قیمتی ہوتی ہیں ♥️
Good morning everyone
Happy Sunday ⚘️
#رازٍ_محبت
کیا کہہ گئی کسی کی نظر کُچھ نہ پُوچھیے
کیا کچھ ہوا ہے دل پہ اثر کچھ نہ پُوچھیے...!!!!
جُھکتی ہوئی نظر سے وہ اُٹھتا ہوا سا عشق
اُف وہ نظر، وہ عشق مگر کُچھ نہ پُوچھیے...!!!
#رازٍ_محبت
سرد لہروں کی خامشی کی طرح
اک تمنا تھی چاندنی کی طرح
جیسے زرد پتوں کا اک پرانا خط
اور بکھرا ہے تیرگی کی طرح
سائے پیڑوں کے چپ کھڑے ہی رہے
روح میں اتری بیخودی کی طرح
چپ کے ساحل پہ بیٹھ کر سالارؔ
ہم نے سوچا ہے سادگی کی طرح
سالار حیدر🖤🤍
#رازٍ_محبت