کہتے لوہے کو لوہا کاٹتا ہے زہر کا تریاق زہر ہوتا ہے
اسی طرح مولوی کا جواب مولوی بہتر دے سکتا ہے یوتھیا شیعہ فسادی والے مولوی جو آگ لگا ان کو دوسرے کیمپ کے مولویوں کا لاجواب جواب
مزہ آ گیا 👏👏😂😂
https://t.co/AysJrPZTHO
بحر روم میں ہماری کشتی کا انجن خراب ہو گیا ہے
اور جی پی آر ایس بھی صحیح کام نہیں کررہا سمندری مد و جزر کے باعث بعض ساتھیوں کی طبیعت بھی خراب ہے لیکن ساتھیوں کے عزائم بلند ہیں ان شاء اللہ ایمرجینسی /ریسکیو بوٹ سے رابطہ ہو گیا ہے اللہ کریم فضل فرمائیں گے
@NaeemRehmanEngr جماعت المنافقین اس وقت صرف سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئےیہ سب تماشا کروا رہی ہے۔یہ اظہر من الشمس ہے کہ بیس سال بھی ڈی چوک بیٹھے رہیں تو اسرائیل اور امریکہ کو گھنٹہ فرقہ نہیں پڑنے والا لیکن کیا کریں اس منحوس سیاست کا کہ اپنے مشہوری کے لیے دور دراز سے آئے طلبہ کو استعمال کیا گیا۔
"سوگ بر ڈریکولاء ایران"
آج 9 جون بروز اتوار کراچی کے ایران نواز خمینی زادوں نے یوم مرگ خمینی منانے کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔
خیمنی نامی وحشی درندہ کون تھا؟ اور ولایت فقیہ کیا ہے؟
خمینی کو فرانس(یورپ)نے ایران میں اپنے مفادات کی خاطر لانچ کیا
1978 میں یہ "جنسی بلا"فرانس میں پناہ گزین ہوا فرانس کے گاؤں' نیاوپلے شیتو 'میں فرانسیسی حکومت نے خمینی کے لئے مکمل رہائشی اور عیاشی کے انتظامات کئے یورپی ایماء پر خمینی کو پوری دنیا میں بھرپور میڈیائ کوریج دی گئی فرانس سے خمینی نے صرف چند ماہ میں 132 انٹرویوز پوری دنیا کے چینلز کودئیے جبکہ جرائد ورسائل میں خصوصی فیچرز اور آرٹیکلز ک6 کے لئیے صفحات الگ سے مختص ہوئے۔۔۔
فرنچ امپورٹڈ یا فرانس میڈ یہ انقلاب اسلام ومسلمانوں خاص کر مشرق وسطی کے عرب ممالک کے خلاف "یورپی عجمی سازش "کا نقطہ آغاز تھا
خمینی انتہائی ابلیسی شاطرانہ دماغ اور مکارانہ سوچ رکھتا تھا اس نے اپنے فرانسیسی شیعی انقلاب کو "دجالی یہودی پروپگنڈے" کی مدد سے اسلامی انقلاب باور کرانے میں کافی حد تک کامیابی حاصل کی لیکن پھر بھی آج کی دنیا اسے خمینی انقلاب ہی کے نام سے یاد کرتی ہے۔
مسلم دنیا میں تشدد، نفرت ،فرقہ واریت،قتل وغارت،ظلم وعدوان، متعہ کی آڑ میں جنسی درندگی ،جنسی استحصال ،خواتین پر جبر، حقوق نسواں کی پامالی، سدومیت،بچہ بازی اور اغلام بازی کی داغ بیل ولایت فقیہ کے نام سے ڈالی گئی۔
ذیل میں خمینیت کے خون آشام انقلاب کی ایک جھلک ملاحظہ فرمائیں
انبیاء کی سرزمین شام میں ایران نے گذشتہ 13 سالوں میں اب تک ڈیڑھ ملین سے زائد انسانوں کا سفاکانہ قتل عام کیا ہے۔۔۔۔
شام پر گذشتہ 55 سال سے ایرانی آشیرباد کے طفیل اسد خاندان ہی کی حکومت ہے، 80 کی دہائی میں "ہما کے قصائ"کا لقب پانے والا رفعت الاسد بشار کا سگا چچا ہے جس نے صرف 5 گھنٹے میں 20 ہزار شامیوں کو "ہما" کے قصبے میں موت کے گھاٹ اتارا اور کئ دن تک ان مقتولین کی لاشیں سڑکوں پر پڑی رہیں کسی کو بھی ان لاشوں کو اٹھانے کی اجازت تک نا تھی۔۔۔
اور بشار آج بھی خامنائ کو اپنا گرو مانتا ہے۔
یاد رکھئیے شام تا لبنان، عراق تا یمن بلکہ اگر انٹیلی جنس رپورٹس دیکھی جائیں تو فرقہ واریت کے نام پر کراچی تا پاڑہ چنار مساجد و مدارس میں دھماکے علماء کرام اور نہتے طلباء کو زندہ جلانے اور کلہاڑیوں کیساتھ ذبح کرنے سے لیکر ، بوڑھے سفید ریش اسکالرز کے قتل کی جتنی بھی کاروائیاں اور وارداتیں ہوئیں انکے پیچھے انسانی لاشوں کے سوداگر اور جنسی بلے خمینی کی ولایت فقیہ اور اسکے جانشین اور ساتھی خامنائ کا ہاتھ ہے، اور اب یہ راز، راز نہیں رہا بلکہ لاء انفورسمنٹ ایجنسیز کے حالیہ آپریشنز اور پریس کانفرنسز نے یہ سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا ہے۔۔۔۔
ایسے انسانیت کے قاتل وعصمت فروش جنسی جانور اور خونی ڈریکولے کی برسی کا سوگ کراچی میں منایا جانا سماج اور معاشرے کے لئے زہر قاتل ہے یہ ایسا ہی ہے کہ کل کو کوئ اقلیت اٹھکر گجرات کے قصائ مودی کا یوم مرگ یہ کہتے ہوئے منائے کہ مودی جی ہمارے مذہبی پیشوا تھے کیونکہ انہوں نے بابری مسجد گراکرا رام مندر جو بنوایا لہذا ہمیں مودی کی برسی کراچی کی سڑکوں پر منانے کی اجازت دی جائے۔۔۔۔۔
اس وقت ایران کے اندر تقریبا 17 مختلف آزادی کی تحریکیں چل رہیں، آج ایران کا بچہ بچہ خمینیت اور ملا رجیم سے آزادی چاہتا ہے۔
ولایت فقیہ کے نام سے جبرا مسلط کردہ ظالمانہ و سفاکانہ نظام ڈکٹیٹر شپ کی بدترین مثال ہے،
مجھے حیرانی ہوتی ہیکہ جب بلوچ حقوق کی تنظیمیں پاکستانی بلوچوں کے مسائل تو ایڈریس کرتی ہیں لیکن ایرانی بلوچستان کو چار ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی سازش کرنے والے خامنائ پر چپ سادھ لی جاتی ہے۔۔۔۔۔
(عنقریب سیستان و بلوچستان کو توڑ کر 4 الگ الگ صوبوں میں تقسیم کرنے کا پلان بن چکا ہے)
ایرانی "عوام" اپنے پڑوسی ممالک سے والہانہ محبت کرتے ہیں جبکہ دوسری طرف خمینیت کے پیروکاروں کے شر سے تمام پڑوسی ممالک ترکیہ عراق افغانستان اور پاکستان غیرمحفوظ ہیں، امسال پاک سرزمین پر میزائیلوں سے حملے کی مذموم جسارت کرنے والے خامنائ کو جب جوابی کاروائی کا مزا چکھایا گیا تو خمینی کے پیروکاروں نے پاکستان ہی میں پاکستان کیخلاف نفرت آمیز تحاریر و تقاریر کیں جن میں ولایت فقیہ اور ارض پاک پر نفاذ فقہ جعفریہ کی سازشیں کرنے والے سارے کردار کھل کر بے نقاب ہوئے۔
جب ایک طرف ایران کے عوام خمینی ازم سے جان چھڑانے کے درپے ہیں تو ایسے میں پاکستان کے اندر خمینیت کے پیروکاروں اور خامنائ کے چیلوں کا فرنچ ساختہ خمینی انقلاب کو پاکستان امپورٹ کرنے کی فکری و نظریاتی ناپاک سازش کا قلع قمع کرنا ہم سب کی قومی ملی اور آئینی ذمہ داری کے ساتھ ساتھ غیرت ایمانی کا بھی تقاضہ ہے
آفتاب نذیر
#9جون_مرگ_خمینی
#یوم_مرگ_خمینی
ضلع خیبر بر قمبر خیل پکہ تاڑہ میں شیخ عبدالناصر رحمہ اللہ کو مسجد میں عشاء کی نماز پڑھتے نامعلوم افراد نے شہید کردیا۔
اسی ہفتہ خیبرپختونخوا میں علماء اہل حدیث ٹارگیٹ کرنے کا دوسرا واقعہ ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
ہم اس واقعہ کی بھر پور مذمت کرتے ہیں
ہم انتظامیہ سے مطالبہ کرتے انکے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت سزا دے۔
حسن اللہ یاری شیعہ ہے۔۔۔
اہل تشیع نوجوانوں میں کافی مقبول ہے۔۔۔۔
اکثر سیدنا ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کی شان میں گستاخی کرتا رہتا۔۔۔۔۔
بندہ نے ایک بار لائیو کال پر مکالمہ کی دعوت دی جو کہ تاحال موصوف کی جانب سے پینڈنگ میں پڑی ہے۔۔۔۔
آج پوری دنیا کی ملت تشیع اسکا یہ بیان سنے۔۔۔
آپکا اپنا تخم آپکے باریمیں کیا کہہ رہا؟؟؟
@NaeemRehmanEngr جب دجال عمران نیازی کے دور میں ملک کا ستیاناس ہورہا تھا اس وقت یہ شخص زبان بند کیے ہوئے تھا۔۔۔ اب جبکہ مہنگائی بھی کم ہورہی ہے ڈالر بھی گر رہا ہے تو جعلی حافظ کو تکلیف ہورہی ہے۔۔۔ بے شرم انسان کو ملک کی ترقی اچھی نہیں لگتی اس کو بدکار نیازی ہی اچھا لگتا ہے
@syedzaighum110 خمینی وہ خبیث شخص تھا جس نے پاکستان میں شیعہ کو دہشتگردی کے طرف لگایا اور ان کے ہاتھ میں اسلحہ پکڑا دیا ورنہ اس سے پہلے شیعہ امن سے رہتے تھے