پاکستان ’’صمود غزہ فلوٹیلا‘‘ پر اسرائیلی افواج کے بزدلانہ حملے کی شدید ترین مذمت کرتا ہے۔ اس فلوٹیلا میں 44 ممالک کے 450 سے زائد امدادی کارکن سوار تھے، جنہیں اسرائیلی افواج نے غیرقانونی طور پر حراست میں لے لیا ہے۔ ان بے لوث کارکنان کا واحد ’’جرم‘‘ یہ تھا کہ وہ بے کس اور مظلوم فلسطینی عوام کے لیے امداد لے جا رہے تھے۔ پاکستان ان تمام کارکنان کی فوری اور غیر مشروط رہائی اور فلسطینیوں تک امداد کی بلا تعطل ترسیل کا مطالبہ کرتا ہے۔ اسرائیلی بربریت کو فوری طور پر روکنا اور فلسطین میں پائیدار امن کے قیام کو یقینی بنانا
ہی وقت کا سب سے بڑا تقاضا ہے۔
#GlobalSumudFlotilla
ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن
#SupportGaza
#NationRejectsTrumpDeal
ہم مولانا ابوبکر صدیق معاویہ صاحب کے بارے میں کوئی ثبوت نہ ملنے پر اس جھو ٹے کیس اور ان کو گھر سے اٹھانے کی شدید مذمت کرتے ہیں مذمت کرتے ہیں مذمت کرتے ہیں مذمت کرتے ہیں ہم حکومت وقت سے اپیل کرتے ہیں انہیں جلد سے جلد رہا کیا جائے
@MaryamNSharif
دوکوٹہ ۔چوہدری محمد ندیم حلقہ پی پی 234 اور حلقہ پی پی 236 کی سیاست بارے اور آئندہ الیکشن کےلیے دوست احباب سے مشاورت کرتے ہوئے چوہدری محمد انور، چوہدری محمد عمران، چوہدری عبد الرحمن، چوہدری اسامہ گل، چوہدری جابر علی سمیت دیگر بھی شریک ہیں۔
@teamaleemkhan@ehsanghous14