Appreciate @AbdulElSayed for speaking the truth. This Pakistani dictatorship have thrown democracy to the wayside. They use violence and intimidation to enforce their agenda and to cling onto power.
Those in charge of Pakistan have sold their souls for wealth and power.
If my father dies in this isolation, let it be remembered that Asim Munir and his cronies have made it so - simply because they fear the threat he poses to their purses. Cowards.
اپ سب سے درخواست ہے عمران خان کے لیے اواز اٹھائیں ۔۔۔اس عمر میں اتنی شدید قید تنہائی ۔۔۔ان کی صحت کو لے کر ان کی قید تنہائی کو لے کر اپ لوگ خاموش کیوں ہو گئے ہیں
اپ کے گروپس عمران خان کی زندگی سے اوپر نہیں ہیں
DSP شہید عمران الدین آخر تک دہشتگردوں سے لڑا۔ خیبر پختونخواہ پولیس کے اس بہادر بیٹے نے اپنے کیریئر میں بے شمار آپریشنز کئے۔ کئی بار جان خطرے میں ڈالی اور آج شہید ہوگیا۔ عمران الدین دہشتگردوں کے خلاف دہشت کی علامت تھا۔
شہید عمران الدین کو سب سے بڑا ایوارڈ نشان حیدر دینا چاہیے۔