جب حکمران اندرون ملک انتقام میں مصروف ہوں یا بیرون ملک دوروں میں آذرئحبان ، چین کبھی سعودی عرب کا دورہ، کبھی کرغستان کا دورہ۔ ملک کے اندر ادارے تباہ حال ہیں۔ کوئی نگرانی نہیں۔
لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں حالت اس کئے گنا بدتر ہیں
سہیل وڑائچ کو ٹاسک دیا گیا ہے کہ وہ معیشت نہ چلنے اور سیاست نہ کرنے کو بنیاد بنا کر حکومت کے جانے کی بات کریں۔
معیشت نہیں چل رہی تو کیا حکومت واقعی معیشت چلا رہی ہے؟ اور سیاست وہ کیسے کریں، جب انہیں سیاسی طریقے سے لایا ہی نہیں گیا؟
اصل میں یہ سب کچھ اسٹیبلشمنٹ کی اپنی ناکامیوں، سیاسی انجینئرنگ اور مسلط کردہ بندوبست کی ناکامی چھپانے کا طریقہ ہے۔ ناکامی حکومت کی نہیں، اس پورے نظام کی ہے جس نے عوامی مینڈیٹ کو روند کر یہ حکومت مسلط کی!مطیع اللہ جان۔
شکر ہے یہ بات بلاول نے کی ہے۔ کسی عام پاکستانی نے کی ہوتی تو اس بیچارے کے گھر تو اب تک قیامت برپا کر دی جاتی۔q
لیکن افسوس کی بات تو یہ ہے کہ بلاول کا بھی شکوہ بس یہی ہے کہ صرف ن لیگ کا ہی نہیں، ساتھ ساتھ ہمارا بھی سوچیں۔ عوام کھسماں دا سر کھاۓ۔
میرے پاس ویڈیو آئی ہیں کہ ہم نے 11 ارب کا تھرمل پلانٹ خریدا ہے اور وہاں پاکستان کے پنجاب میں لگژری جہاز خریدا گیا ہے ۔ فائدہ کس کا ہوا ۔ بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا سوال
Incredible Egyptian goal is disallowed because of a foul far away, then same situation a few minutes later and goal for Argentina not disallowed! No VAR, nothing? FIFA again looks like a corrupt joke, playing favorites for stars.
بریکنگ نیوز🚨ایمل ولی خان کا منصور علی خان کی پوڈ کاسٹ میں تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥
9 مئی ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔ سب کو پتہ ہے کور کمانڈرز کے گھر ایسے کوئی نہیں گھس سکتا۔ یہ سب اسٹبلیشمنٹ اور ن لیگ کی گیم تھی، ہمیں بھی اس سارے معاملے پر خاموش رہنا کا حکم ملا تھا، جس کے بدلے میں انعام دیا گیا۔
میں جلد ہی آپ کو وہ باتیں بتاؤں گا جس سے پاکستان امیر بنے گا
امیر بنے گا، امیر بنے گا.
شہباز شریف نے تباہی پھیر دی
۔۔۔۔
یہ ویڈیو پندرہ بیس سال پرانی لگتی ہے۔ ابتک وہ باتیں اس کارٹون نے نہيں بتائیں جن سے پاکستان نے امیر بننا تھا۔
اسد اللہ خان کا دبنگ تجزیہ 🔥
پورے گلگت میں پی ٹی آئی کا راج تھا جدھر دیکھو کارکنان قیدی نمبر 804 کا نعرہ لگاتے ہوۓ عمران خان نعرہ لگا رہے تھے
پی ٹی آئی ہر حلقہ میں لیڈ کررہی تھی
نواز شریف گلگت آ کر پوچھتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا؟
جس نے تجھے نکالا اسی کے تمہیں 17 سیٹوں کے ساتھ اقتدار پر مسلط کر دیا،
تو ادھر آ کر مہنگائی کی بات کر رہا ہے،
414 روپے پٹرول کی فی لیٹر قیمت کرنے والا تو اور تیرا بھائی ہے، شاہد خٹک
عمران خان کے ڈر سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک دوسرے میں ضم ہوچکے ہیں جبکہ گلگت بلتستان میں کمپنی کے آشیرباد سے PTI کو انتخابی عمل سے باہر کرکے یہ ایک دوسرے کے خلاف الیکشن لڑنے کا ڈرامہ کررہے ہیں,🖐️
شیر افضل مروت کا کیس اگر عدالت لگ ہی گیا تو نہایت دلچسپ ہو گا۔ سوال تو ہو سکتا ہے کہ اگر عمران خان سزا یافتہ اور قانونی طور پر نااہل ہو کر سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ نامزد نہیں کر سکتے تو علی امین گنڈا پور بھی عمران خان کے ہی لگائے ہوئے تھے پھر گنڈاپور کی نامزدگی آئینی و قانونی کیسے تھی؟ مزید یہ کہ آٹھ فروری 2024 کے انتخابات میں پارٹی امیدوار بھی عمران خان کی منظوری سے بنے تھے جن میں شیر افضل مروت بھی شامل ہیں تو ان کا ایم این اے بننا کیسے آئینی و قانونی ہے؟
کوئی احتجاج کر تا تو ملک کا دشمن۔۔یہ زبر دستی کب تک چلے گی اور کیوں چلے گی،
مولانا فضل الرحمان آج کھل کر بول پڑے
دبنگ خطاب، نہایت معنی خیز گفتگو، دیکھنے والاکلپ