ابصار عالم صاحب پاکستان میں واحد صحافی تھے جنھوں نے گلگت میں شی عہ دہشتگردی کیبارے میں رپورٹ کیا تھا، اب انھوں نے دوبارہ انکشاف کیا ھیکہ BLA کے دہشتگردوں کو باقاعدہ IRGC نے ایران میں پناہ دے رکھی ہے ۔
ویلڈن ابصار صاحب خدا آپ جیسا حوصلہ باقی صحافیوں کو بھی دے
@AbsarAlamHaider
پاکستان بہت جلد اپنے دشمنوں کو بتا دے گا کہ سپر پاور کیا ہوتی ہے 🇨🇳چینی وزیر خارجہ
ہم پاکستان🇵🇰, سعودی 🇸🇦عرب, 🇹🇷ترکی کے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں اور یہ بہت اچھا کیا ہے پاکستان نے ترکی کے ساتھ معاہدہ کر کے سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ کر کے لہذا ہماری کوشش ہوگی بہت جلد ہم بھی اس معاہدے میں شامل
پاکستان زنده باد
پاک فوج پائنده
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب سے گزارش ہے، پاکستان میں موجود اس حو۔ثی ترجمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے یا پھر یمن روانہ کردیا جائے تاکہ محاذ پر جاکر اس کی خارش ختم ہوسکے، کیونکہ یہ ہمارے قومی مفادات کی مخالفت واضح طور پر کر رہا ہے۔
تازہ ترین 🇾🇪🇸🇦🔥 سعودی اور یمن کی حکومتی افواج نے تعز میں جبل قرفان پر مکمل قبضہ کر لیا ہے، جو بندرگاہ مخا یا باب المندب کے قریب واقع ہے۔یمنی حکومت حوثیوں کے زیرِ قبضہ علاقوں میں تیزی سے پیش قدمی کر رہی ہے۔
These from PTI Fitna Cult& Rabwah Fitna Cult were and till today are getting Support from Pakistani Establishments, Media & Judiciary. These all were selected and Elected by Pakistani Establishments otherwise these criminals could not have in KPK assembly, Senators and MNAs today
ان جرائم پیشہ لوگوں کی شکلیں دیکھیں, انکی باتیں سنیں اور انکی دھمکیوں کا لیول چیک کریں-
کچھ وقت گزرتا ہے انکے سافٹ ویئر بھی اپ ڈیٹ ہونگے اور معذرت نامے بھی آجائینگے-
لیکن افسوس کہ ان جیسے اسمگلروں, چوروں اور منشیات فروشوں کو بھی ایک طبقہ اپنے رہنما مانتا ہے 🤦♂️
ان جرائم پیشہ لوگوں کی شکلیں دیکھیں, انکی باتیں سنیں اور انکی دھمکیوں کا لیول چیک کریں-
کچھ وقت گزرتا ہے انکے سافٹ ویئر بھی اپ ڈیٹ ہونگے اور معذرت نامے بھی آجائینگے-
لیکن افسوس کہ ان جیسے اسمگلروں, چوروں اور منشیات فروشوں کو بھی ایک طبقہ اپنے رہنما مانتا ہے 🤦♂️
مساجد، مدارس اور ہمارے محافظوں پر روزانہ حملے ہو رہے ہیں اور خیبر پختونخوا حکومت ذاتی آقاؤں کی خوشنودی میں مصروف ہے۔ صوبے کو دہشتگردوں کے رحم و کرم پر چھوڑنے والا وزیر اعلیٰ عوام سے سراسر غداری کر رہا ہے
#خیبرپختوانخواہ_حکومت_فارغ_کرو#OnceForAll#KPKGovtNaManzoor