🚨عمران خان سے ملاقاتوں کے ذریعے من پسند بیانیہ بنانے کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہنے کا خدشہ ہے! ماضی میں ایسا ہوتا ایا ہے اپنے منظور نظر لوگوں کو محسوس وقت پر عمران خان سے ملنے بھیجا جاتا ہے۔اور اپنی مرضی کا بیانیہ بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔
سلمان اکرم راجہ
نیتن یاہو کے الیکشن ہارتے ہی میر جعفر دیوانہ وار امریکہ کو معدنیات بیچنے کی کوشش کر رہا ہے روزانہ کی بنیاد پہ کانفرنسین شروع ہوگئی ہیں آخر کیا وجہ ہے؟ کیا اپنی اہمیت کم ہوتی محسوس ہو رہی ہے یا اپنے سب سے بڑے پلر کے گرنے کے بعد نئی صورت حال کی تیاری ہے؟
پہلے تو سپریم کورٹ کے اوپر وفاقی "آئینی" عدالت کا بننا اور آئین کا نام بھرپور طریقے سے روشن کرنا اور پھر اس کی ایک سالہ شاندار کارکردگی پر کیک کاٹنا۔
کمال۔ 👏👏👏👏
اگر آپ لوگوں کو لگتا ہے کہ پی پی اور ن لیگ 28 ویں ترمیم اور صوبے بنانے کی راہ میں رکاوٹ ہیں تو آپ پھر پوگو دیکھیں۔
ملازموں کی کیا اوقات اپنے مالک کو انکار کرے۔
لکھ کے رکھ لیں اِس ڈر سے کہ کہیں خان نہ واپس آ جائے دونوں حکومتی تباہ شدہ پارٹیاں حضرتِ ریفرنڈم شریف کو بوسہ دے کر نہ صرف متبرک گردانیں گی بلکہ آنے والی کئی دہائیوں تک حضرت ریفرنڈم صاحب کی فیوض و برکات کے قصے سنائے جاتے رہیں گے
فیلڈمارشل جنرل عاصم منیر جیک برانچ سے نیا آئین تحریر کروارہے ہیں۔سینیر قانون دانوں کی اکثریت نے معذرت کی البتہ کچھ مِڈ کیریر وکلا میسر آئے لگ بھگ دو سو سے زائد ترامیم کی نشاندہی ہوچکی ہے دلچسپ بات یہ ہے کہ انہی وکلا کو بعد ازاں ہائیکورٹس میں جج لگانے کا بھی کہا گیا ہے