ایران نے پاکستان کو اپنی آبنائے ہرمز کے استعمال سے منع کر دیا۔ ادائیگی کر کے بھی پاکستان آبنائے ہرمز استعما نہیں کر سکے گا۔ پاکستان کے درآمدی تیل کا بڑا حصہ کویت سے آتا ہے اس طرح یہ پاکستان کی پہلا ناکہ بندی ہے۔
وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ اورنگ زیب رمدے کے برادر نسبتی اور چچا زاد بھائی، مصطفی رمدے کو پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) بورڈ کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ مصطفی رمدے سابق جسٹس سپریم کورٹ خلیل الرحمن رمدے کے صاحبزادے، سابق چئیرمین پی آئی اے چوہدری احمد سعید کے داماد، وفاقی سیکرٹری عامر علی احمد اور سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم کے ہم زلف ہیں۔ اس سے پہلے 2013 میں شہباز شریف نے انہیں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی مقرر کیا تھا۔
اللَّهُ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَيَقْدِرُ لَهُ ۚ إِنَّ اللَّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ
خدا ہی اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کر دیتا ہے اور جس کے لئے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے بیشک خدا ہر چیز سے واقف ہے
سُورَةُ العَنكَبُوتِ - 62
"دلوں کا سکون اور سینوں کی کشادگی صرف اور صرف اللہ کےذکر اور اسکے کلام میں غور و فکر کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔جب بھی تمہارا دل دنیا کے رنج و غم سے بوجھل ہو، تو قرآن کی طرف لوٹ آؤ، کیونکہ یہ ہر بیماری کا شافی علاج ہے۔
امام مالک رحمہ اللہ
(الترغيب والترحب للحافظ المنذری: جلد۲، ص ۷۴)
اللہ تعالیٰ کے ساتھ خلوت (تنہائی) اختیار کرو، اس کے حضور اپنی عاجزی اور بے بسی کا اظہار کرو، اور رو رو کر اپنے گناہوں کی معافی مانگو۔ تم اپنے اندر ایک ایسی ٹھنڈک اور سکون محسوس کرو گے جو دنیا کی ہر نعمت سے بڑھ کر ہوگا۔"
امام سفیان ثوری رحمہ
(صفوۃ الصفوۃ لابن الجوزی: جلد ۳، ص ۱۷۰)
حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لئے رسول اللہ (ﷺ) کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے، ہر اُس شخص کے لئے جو اللہ سے اور یومِ آخرت سے اُمید رکھتا ہو، اور کثرت سے اللہ کا ذِکر کرتا ہو۔
﴿سورۃ الاحزاب ، ۲۱﴾
رسول اللہ ﷺ نے حجۃ الوداع کے موقع پر خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا:
تم ظلم مت کرنا، اور میرے بعد کافر مت ہو جانا، تاکہ کہیں ایک دوسرے کی گردنیں نہ مارتے پھرو.
المستدرک للحاکم 318
حضرت عائشہ ؓ نے بیان کیا:
رسول اللہ ﷺ نے ترکہ میں،
1) نہ کوئی دینار چھوڑا،
2) نہ درہم،
3) نہ بکری،
4) نہ اونٹ، اور
5) نہ ہی (اس طرح کی) کسی چیز کے بارے میں وصیت فرمائی.
مسلم 4229
(نسائی 3652، 3651؛ ابوداؤد 2863؛ ماجہ 2695؛ مسند احمد 24679، 26035؛ حبان 6606؛ مشکوٰۃ 5973)
اس مجرم کی فائل پڑھتے ہوئے روح کانپتی ہے۔ ایسا ہو نہیں سکتا کہ کسی انسان میں غیرت کا شائبہ ہو اور آنسو روک پائے۔
حقیقت یہ ہے کہ اس شیطانی گروپ کی طرف سے کی جانے والی ہر گستاخی ہی ایک اذیت ہے۔ اللہ برباد کرے اس بیغیرت گروہ اور ان کے حمایتیوں کو۔
احساس کمتری کے مارے میرے لبرل دوست ڈھٹائی سے وہی اعتراض دہرا رہےہیں جس کا جواب پہلے دے۔ چکا ہوں کہ پاکستان یہ لینڈ مارک بھی بہت پہلے حاصل کر چکا ہے۔ ذرا کھیتومل جیون کا نام ہی سرچ کر لیں
اور مزید ڈھٹائی کہ دھڑلے سے جھوٹ بولا کہ پاکستان میں اقلیتوں پر جنرل الیکشن لڑنے پر پابندی ہے۔ جبکہ جنرل سیٹ پر انے والوں کی طویل فہرست ہے۔
This is the Israeli Zionist military, the IDF.
What do you call an army that kills Palestinian children and even amputates their tiny feet, while the whole world watches?
They call it “the most moral army in the world.”
When someone says, “I don't know how to help,” remind them that there is something simple yet powerful they can do.
Share our posts. Leave a dot in the comments. Make our voices heard.
Every share, every comment, and every act of solidarity matters. The algorithm that enables genocide and oppression can be challenged through collective resistance, public exposure, and continued condemnation of the Israeli regime.
Do not underestimate the power of your voice. Silence allows injustice to continue. Speaking out is an act of resistance.
Stand with Gaza. Keep sharing. Keep exposing the truth. Never stop speaking out.
🇵🇸 Gaza needs your voice. The world must not look away.
الحاج عبد الله أيوب، 77 عامًا، رجلٌ أفنى عمره في التعليم، وخرّج أجيالًا من الطلاب، ودرّس في العديد من دول العالم.
ظهر الحاج عبد الله في مقطع مصوّر وهو ينتظر الحصول على الطعام في طابور إحدى التكايا في قطاع غزة، في مشهدٍ يلخّص حجم المعاناة التي يعيشها أهلنا في القطاع.
+
رسول الله ﷺ (غزوۂ) تبوک کے موقع پر حضرت علی ؓ فرمایا:
"کیا تم اس پر راضی نہیں ہو کہ تمہاری مجھ سے وہی نسبت ہو جو ہارون ؑ کی موسیٰ ؑ سے تھی؟ البتہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے."
بخاری 4416
(بخاری 3706؛ مسلم 6220، 6221، 6217، 6218؛ ترمذی 3731، 3730؛ ماجہ 115، 121؛ مشکوٰۃ 6087)
Thread 🧵
Jailed Muslim scholar Sharjeel Imam has reignited debate over India’s democracy, secularism and the political representation of its Muslim community.
🔗: https://t.co/1E5rdMWg0c
Senators are not directly elected in Pakistan
MNAs are Mahesh Kumar Malani elected on a general seat in Tharparkar district - NA 215 MPA
Hari Ram - won general seat in Sindh - PS 45 - Mirpurkhas
https://t.co/bU35IQmcW6