سنی اور شعیہ کا کوئی اختلاف نہیں کہ مولا حسین کا قاتلوں پر لعنت کی جائے ہاں تکلیف جن کو ہو رہی ہے وہ ناصبیت ہے۔
اور ناصبیوں کو کبھی سیدھی راہ کا پتہ ہی نہیں چلا، سنئیے اہل سنت مرد مجاھد علامہ اسحاق کی زبانی
عوام کے سوال
•حلف کو محض کاغذ کا ٹکڑا سمجھ کر مکر جانے والوں کو سزا کب ملے گی؟
•ہر "نازک دور" کا ملبہ صرف غریب عوام پر ہی کیوں گرایا جاتا ہے؟
•ملک کے مخلص خیرخواہوں پر غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والی فیکٹری آخر کب بند ہوگی؟
•عوام کے ووٹ پر ڈاکا ڈالنے اور عوامی مینڈیٹ کو کٹھ پتلی بنانے کا لائسنس آخر کس نے جاری کیا؟
#عوامی_سوال
@ahsaan211 آپ مولانا اسحاق مرحوم کے لیکچر سن لیں خلافت اور ملوکیت پر ، جس میں انہوں نے حضرت عثمان کے دور خلافت کو احادیث کی روشنی اور مستند حوالوں سے بیان کیا ہے
والسلام
@ahsaan211 اس وقت مدینے میں 40 ہزار مہاجر انصار کی فوج خلیفہ کے کمان میں موجود تھی جنہوں نے محاصرہ کرنے والےچھ سو افراد کے مطالبات کو درست مانتے ہوئے خلیفہ کاساتھ چھوڑ دیا ، یہاں تک کہ خلیفہ کو جنت البقیع میں دفن بھی نہیں ہونے دیا
آپکی تحریروں سے لگتا ہے کہ آپ حقائق کو مسخ کرنا چاہتے ہیں