مجھے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں انتظار کرواتے رہے میں پوچھتا رہا تو کہتے عمران خان کچھ دیر میں پہن�� جائیں گے چار بجے کے بعد بولا آپ واپس جائیں عمران خان بھی واپس چلے گئے ہیں
ڈاکٹر فیصل سلطان
”عمران خان نے ایک بات بار بار کہی کہ، یہ میرے ساتھ ظلم کر رہے ہیں، یہ مجھے جیل میں ٹارچر کر رہے ہیں۔ میرا بلڈ پریشر یا پلس کا کبھی زندگی میں مسئلہ نہیں ہوا۔ میں جیل ڈاکٹرز کو اپنی طبیعت کا کہتا تھا تو کوئی سنتا ہی ن��یں تھا۔“ ہمشیرہ اعظمی خان ، عمران خان سے ملاقات کا احوال سناتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں
عمران خان کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال جانے سے انکار سے متعلق رپورٹس جھوٹی ہیں۔ عمران خان شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج کروانے کے لیے تیار تھے۔ — ڈاکٹر عظمٰی خان
WATCH: Supporters’ flower petals along the roads to Shifa International Hospital reflect the strong public support and anticipation surrounding Imran Khan’s expected arrival.
ہری پور میں جو رات گئے الیکشن کے نتیجے کے ساتھ کیا گیا یہ قوم کے چہرے پر طمانچہ ہے۔ ووٹ کو بار بار بے وقعت کر کے ہمیں یقین دلایا جا رہا ہے کہ ہم محکوم ہیں اورجھوٹ و فریب ہمارا مقدر ہے۔ آج غلام دانشور گونگے ہیں۔ سیاسی کٹھ پتلیاں ناچ رہی ہیں۔ آزادی کی تمنا کروڑوں دلوں میں زندہ ہے۔
��ن لو ذہنی مریضو!
تم ریاست نہیں ہو، تم صرف چوکیدار ہو-
تمہیں اربوں روپوں کا بجٹ پاکستانیوں پر گولیاں چلانے کے لئے نہیں، بلکہ پاکستان کے دشمنوں پر گولیاں چلانے کے لئے دیا جاتا ہے-
اگر عزت کروانا چاہتے ہو تو پاکستانیوں کی عزت کرو!
#نومبر26_نہیں_بھولیں_گے #1YearOf26NovMassacre