شہدائے کارساز کی عظیم قربانیوں کو سلام! 🇱🇾
یہ صرف ایک سانحہ نہیں، بلکہ جمہوریت، عوامی حقوق اور عزم و وفا کی وہ تاریخ ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ شہیدوں کا لہو آج بھی ہمارے عہد کی گواہی دیتا ہے۔
سلام اُن بہادر جیالوں کو، جنہوں نے جمہوریت کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ
#ڈڈیال
صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر #چوہدری_محمد_یٰسین،ہمراہ سابق وزیر چوہدری افسر شاہد،ممبر اسمبلی نبیلہ ایوب ایڈووکیٹ اور دیگر جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر خواتین ونگ افراء شہزادی کی رخصتی کی تقریب میں شریک ہیں ۔@IfraShahzadi5@ChYasinAJK
#کوٹلی
مرکزی جوائنٹ سیکٹری و امیدوار اسمبلی پیپلزپارٹی حلقہ 6کھوئی رٹہ #محمد_ولید_انقلابی_ایڈووکیٹ صاحب ایم ڈی ثاران موویز اینڈ پینافلیکس کوٹلی راجہ عمران صاحب سے ان کی صحت کے متعلق خیریت دریافت کرتے ہوئے!@MWaleedCh1
وقت کے گزرنے پر تم جو بھول جاؤں گے
ہم تمہيں بتائيں گے بینظیر کیسی تھی
زندگی کے ماتھے پر ایک لکیر جیسی تھی
ظلم کے نشانے پر ایک تیر جیسی تھی
بینظیر بھٹو بس بینظیر جیسی تھی
@MWaleedCh1@PPPAJKMediaCell#21JuneBenazirDay
چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹ�� زرداری صاحب کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ @BBhuttoZardari