چیئرمین قائمہ کمیٹی سید امین الحق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں این ٹی سی کے جاری منصوبوں اور ڈیجیٹل میڈیا بل 2025 پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔سید امین الحق کو #PTCIL کے اختیارات اور ملکیت سے متعلق بھی آگاہ کیا
An important Press conference was held at the Bahadurabad office by Chairman #MQMPakistan Dr. Khalid Maqbool Siddiqui, along with the members of the Assembly.
At the special invitation of the MQM Chairman, Governor Sindh Kamran Khan Tessori also attended this press conference.”
* دستخطی مہم برائے اساتذہ و طلبہ و طالبات کا دوسرا روز*
اے پی ایم ایس او جامعہ کراچی سیکٹر کی جانب سےکراچی ماسٹر پلان 2020 کے حوالے سے دستخطی مہم میں عوام پبلک پٹیشن پر اساتذہ اکرام اور طلبہ و طالبات دستخطی مہم پر دستخط کر رہے ہیں۔
*جامعہ کراچی سیکٹر*
*اے پی ایم ایس او*
#APMSO
اے پی ایم ایس او جامعہ کراچی سیکٹر کی جانب سےکراچی ماسٹر پلان 2020 کے حوالے سے دستخطی مہم میں عوام پبلیک پیٹشن پر اساتذہ اکرام اور طلبہ و طالبات دستخطی مہم پر دستخط کر رہے ہیں اگر آپ نے ابھی تک پیٹشن پر دستخط نہیں کیے ہیں تو فوراً اس پر دستخط کریں
@SyedAminulHaque@HARizviMQMPak
سینٹرل آرگنائزنگ اینڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اراکین، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی، اور دیگر اراکین قومی و صوبائی اسمبلی شریک ہوئے۔ اجلاس میں مہم کے انتظامات اور عوامی آگاہی پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد سے متصل پارک میں کراچی ماسٹر پلان 2020 کے حوالے سے دستخطی مہم کے سلسلے میں ذمہ داران و کارکنان کااجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں مرکزی رہنما سید حیدر عباس رضوی، سینئر مرکزی رہنما نسرین جلیل، رضوان بابر، سی او سی انچارج فرقان اطیب @MQMPKOfficial
حق پرست رکن سندھ اسمبلی انجینئر عادل عسکری نے حکومت سندھ کی جانب سے شہریوں پر بھاری الیکٹرانک چالان کے نفاذ کرنے پر سندھ اسمبلی میں تحریک التوا جمع کروا دیا،حکومت نے روڈ سیفٹی اقدامات کو یقینی بنائے بغیر شہریوں پر الیکٹرانک چالان کا نفاذ کیا۔عادل عسکری
#MQMPakistan#EChallan
اے پی ایم ایس او کی جامعہ کراچی میں پُرامن احتجاج کرنے والے طلبہ پر تشدد کی مذمت
جامعہ کراچی میں پوائنٹس بسوں کی کمی، ناقص کنڈیشن اور عملے کی کمی کے خلاف طلبہ و طالبات نے پوائنٹس ٹرمینل پر پرامن احتجاج کیا
جامعہ کراچی سیکٹر
اے پی ایم ایس او
#APMSO#ApmsoKU
دنیا کو ایم کیو ایم کا اصل اور حقیقی رنگ دیکھانا ہو تو ایم کیو ایم کے بانی رکن احمد سلیم صدیقی جیسے لوگ دکھائے جانے چاہیئے بلاشبہ احمد سلیم صدیقی جیسے چند لوگ رہ گئے ہیں جنہوں نے سیاست کو ذاتی مفاد اور ذاتی ترقی کے لئے استعمال نہیں کیا۔
#MQMpakistan
یکم نومبر کو سرجانی ٹاؤن میں منعقدہ حق پرست عوام کے اجتماع کی دعوت پیش کی جس پر عوام الناس نے اپنی شرکت کو بھرپور انداز میں یقینی بنانے کا یقین دلایا
اس موقع پر انکے ہمراہ ٹاؤن کے ذمہ داران و کارکنان بھی موجود تھے۔
@DFSMQM#MQMPakistan@allaboutmqm
سینئر مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی NA-244 ڈاکٹر فاروق ستار نے سرجانی ٹاؤن آفس میں ارکان مرکزی کمیٹی ، شعبہ جات کے ذمہ داران ، ایم پی ایز اور مقامی ذمہ داران کے ساتھ 8 نومبر کو ہونے والے عوامی اجتماع کی تیاریوں اور تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔
#MQMPakistan
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء و رُکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے اپنے حلقے کنیز فاطمہ سوسائٹی میں انتقال کرنے والے بچوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور بچوں کے انتقال پر افسوس و اظہارِ تعزیت کیا
@DFSMQM
سینیئر مرکزی رہنماء @DFSMQM نےناصری گوٹھ این اے 244 میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کراچی اور حیدرآباد کے لئے #MQMPakistan کی کاوشوں سے 25 ارب کا پیکج ملا ہےجس کے زریعے جلد کام شروع ہونے جارہا ہے،
@allaboutmqm
یکم نومبر کو سرجانی ٹاؤن میں منعقد ہونے والے عوامی اجتماع کی عوامی رابطہ مہم زور و شور سے جاری سینیئر مرکزی رہنماء @DFSMQM کس طرح لوگوں میں جاکر #MQMPakistan کا پیغام پہنچا رہے ہیں
@allaboutmqm