میں نے اپنے گھر میں پانی کے لیے بور کروا رکھا ہے کیونکہ واٹر سپلائی نہیں۔ میں نے چوکیدار رکھا ہوا ہے کیونکہ سیکیورٹی نہیں۔ مہنگی ترین بجلی کا حل ہم نے سولر لگوایا حکومت اس کے پیچھے بھی پڑ گئی۔ سرکاری اداروں میں بھیڑیے ہیں، جب ریاست ہمیں کچھ دے نہیں رہی تو لے کیوں رہی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
صرف نشان بدلا ہے ایمان نہیں بدلا
گلگت بلتستان کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کے نشانات پر مبنی انتہائی زبردست AI ویڈیو۔
جس نے بھی بنائی ہے اسکو خراج تحسین ہے
یہ یزیدیت کا کونسا دور چل رہا ہے۔۔کیا ہو جاتا اگر خان صاحب کو ڈاکٹر دیکھنے چلے جاتے یا ان کی بہن مل لیتی تو۔۔۔کیا ہو جاتا آخر؟؟
اداکارہ حناء بیت خان صاحب کی صحت پرآبدیدہ ہوگئی
یہ تھپڑ بیٹے کے سامنے باپ کو نہیں مارا گیا بلکہ
کراچی کے ہر بیٹے کو احساس دلایا گیا ہے کہ تمہارے باپ کی یہ اوقات ہے۔ معطلی کوئی انصاف نہیں۔
#تھپڑکابدلہ_تھپڑ
ہم 6 مہینے سے سہیل آفریدی سے پوچھ رہے ہیں کہ ہمیں عمران خان کی رہائی کا روڈ میپ دے دیں لیکن انہوں نے عمران خان کو فٹبال بنا لیا ہے۔ سہیل آفریدی اچکزئی کے پاس بھیج دیتا ہے، اچکزئی جنید اکبر اور وہ بیرسٹر گوہر کے پاس بھیج دیتا ہے۔ اب مردان میں انہوں نے فٹبال کو اٹھا کر اڈیالہ جیل بھیج دیا ہے کہ جب تک عمران خان کوئی لائحہ عمل نہیں دیتے ہم کچھ نہیں کریں گے، احمد خان نیازی
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
🚨🚨 بریکنگ اور ایک اور اتحادی کا امریکہ کو زبردست جھٹکا
کینیڈا کے وزیر اعظم نے بھی یہ اعلان کر دیا کہ "امریکہ کو 70 فیصد دفاعی اخراجات بھیجنے کے دور کا خاتمہ ہو گیا ہے۔"
اب کینیڈا یہ سرمایہ اپنے ملک کی بہتری کے لئے استعمال کرے گا، نہ کہ امریکہ کی لاحاصل جنگی عزائم کے لئے
امریکہ اب دنیا کی سپر پاور نہیں رہے گی اور ہر گزرتے دن کے ساتھ دنیا پر امریکہ کی گرفت کمزور ہوتی جا رہی ہے، بہت سے ممالک آہستہ آہستہ یہ طاقت اور غیرت پکڑتے جا رہے ہیں کہ امریکہ سے خوف زدہ رہنے کی بجائے حقیقی آزادی حاصل کریں
عمران خان کے دونوں صاحبزادوں کا یو این سے عمران خان کی صحت کے متعلق انٹروینشن کرنے کا مطالبہ۔
عمران خان کی صحت ٹھیک نہیں اس لیے اُن کے دونوں بیٹے آواز اٹھا رہے ہیں۔
آپ سب بھی اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں اور عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کریں۔
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
بریکنگ نیوز 🚨امریکا اسرائیل کو بہت بڑا دھچکا لگ گیا، چوہدراہٹ ختم ہوگئی۔ سوپر پاور کا گھمنڈ مٹی میں مل گیا دُنیا اپنے فیصلوں میں خودمختار ہوگئی۔ آئرلینڈ نے آفیشلی فلسطین کو تسلیم کرلیا اور یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا 🔥
نسیم شاہ کے ٹویٹ ڈلیٹ کرنے پر شیر شاہ سوری بننے والے اور نسیم شاہ کو دلیری کے لیکچر دینے والے پٹواری آج خواجے کے ٹویٹ ڈیلیٹ کر کے بھاگنے کو ڈیفنڈ کر رہے ہیں 🤩
#بھاگ_خاجے_بھاگ
کل شام اڈیالہ جیل کے باہر کسی بیغیرت پُلسئے نے اس بچی کو بالوں سے پکڑ کر نیچے پھینکا ہے۔ بچی مدد کے لئے اتنا زور سے چلائی کہ اسکا گلا بیٹھ گیا۔
یہ کوئی انتہائی بیغیرت ترین مخلوق ہے جو اس ملک پر قابض ہے