اور ہمیں بھی اپ پر فخر ہے کہ اپ نے پاکستان کو وزیراعظم عمران خان کو اور پاکستان کی قومی زبان کو عزت دی،عظیم لوگ ہمیشہ عظیم الفاظ عظیم لوگوں کے لیے استعمال کرتے ہیں،ہم پاکستانی قوم اپکے اس سنہرے الفاظ ہمیشہ یاد رکھینگے شکریہ متحدہ عرب امارات
@grok یے سچ سچ بتائے خیبر پختونخواہ میں کچھ دن قبل مولانہ خانزیب کو شھید کیا اس پہلے سینکڑو معتبر مشران کو نامعلوم لوگوں نے شھید کیا یے کون ہے اور کیوں کرتےہے؟
@sajidtarar@grok جس بندے کے پوسٹ پر میں کمینٹس کرراہا ہوں اسکا نام ہے ساجد تارڈ یے کس ٹائپ کا بندہ ہے اور کس ٹائپ کی ٹویٹ کی ہے اس پر کچھ ملاحظہ فرمائے
@inspirdanalyst ِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي مَنْ هُوَ مُسْرِفٌ كَذَّابٌ
“بے شک اللہ اس کو ہدایت نہیں دیتا جو حد سے بڑھنے والا (اور) بڑا جھوٹا ہو۔”
(سورۃ غافر 40:28
@KlasraRauf اس طرح ارٹیکل 1995 میں یوسف احمد نے بھی لکھا تھا کہ عمران خان کینسر ہسپتال نہیں بنا پائےگا ترقی یافتہ ملکوں میں اسطرح منصوبے کبھی نہیں بن پائے پاکستان ایک ترقی پزیر ملک میں کہاں بنےگا لیکن اُنکو نہیں معلوم تھا کہ اس پیچھے ایک ماں کی دُعا اور ایک بیٹے کا جزبہ ہے وہ بنا