🚨غریدا فاروقی چھوڑ رہی تھی مسلہ گھمبیر تھا
پھر اگیا ماہر ڈاکٹر ارشاد بھٹی صاحب پھر ایسا علاج کیا کہ مریضہ کو فوری شفا حاصل ہوئی
پی ٹی آئی کے کے کسی بھی ترجمان کو چیلنج ہے اگر اتنی معلومات حاصل ہے
جیو بھٹی صاحب✌️👍🔥
جسطرح ڈاکٹر اسرار جرنیلوں کی کرہشن کو بے نقاب کیا تھا اسکے بعد آج تک کوئی عالم دین نہیں کر سکا ۔ اسی لیے انھیں ٹی وی پر بین کر دیا گیا تھا مگر آج انکے بیانات بالکل درست ثابت ہوئے ۔
کیمرہ مین باقاعدہ قاری صاحب کی نیکیوں کو کاؤنٹ اور شُوٹ کر رہا ہے، بہرحال قاری صاحب کی نیت پر ہم شک نہیں کرتے۔۔ لیکن ان بچوں کو، ان کی عُمریں، کُھردری چارپائیاں، دو دو بچوں کا ایک ساتھ سونا، اُوڑھنے والی چادریں یا کمبل، بچوں کے سلیپرز، اتنی سی جگہ پر اتنی زیادہ چارپائیاں۔۔۔۔ یہ اور کئی اور باتوں پر ضرور غور کریں تو آپ کو سمجھ آئے گی کہ یہ بچے بڑے ہو کر کیسے انسان ہوں گے اور جدید دُنیا کے ساتھ کیسے چلیں گے؟؟؟
وفاقی وزیرِ ترقی احسن اقبال کا ارشاد بھٹی کے ساتھ خصوصی اور دوٹوک انٹرویو، جس میں ہر اُس اہم سوال کا جواب دیا گیا جس کا عوام کو طویل عرصے سے انتظار تھا۔
احسن اقبال صاحب کا یہ انٹرویو دیکھنے کے بعد آپ کے ذہن میں موجود کئی سوالات کے جوابات واضح ہو جائیں گے۔ مکمل انٹرویو ضرور دیکھیں۔
ارشاد بھٹی کے پوڈکاسٹ میں احسن اقبال صاحب نے رولیکس گھڑی کے معاملے پر کھل کر بات کی اور ہر سوال کا جواب دیا۔
انہوں نے واضح کیا کہ گھڑی کی جتنی مارکیٹ ویلیو بنی، اس کے مطابق مکمل رقم جمع کروائی گئی۔
بات سیدھی ہے، سوالات کا جواب بھی دے دیا اور اپنا مؤقف بھی واضح کر دیا۔ اب اصل فیصلہ حقائق دیکھ کر ہونا چاہیے۔