شہباز گل کہتا ہے کہ پنکی کو نیازی سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی
جیل والے بھی کیا کریں نادرا کے ریکارڈ میں خاور مانیکا لکھا ہوا ہے
جناب منصور حسن کی عطا ☺️☺️☺️☺️
ثاقب نثار کا صادق اور امین ایک ڈاکو ٹھہرا، آج اٹک کی سی کلاس جیل میں پڑا ہے
لیکن
اس قوم کو اصل انصاف تب ملے گا جب پراجیکٹ عمران خان کے معمار جنرل فیض و باجوہ، ثاقب نثار، عظمت سعید، گلزار احمد، اعجاز افضل وغیرہ کو سزا دی جائے۔
شاہد خاقان عباسی تقریریں کر رہا تھا کہ مجھے جیل میں ڈالو .ہم نے ڈال دیا جیل میں : خان صاحب
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
حرم کےاندرواقع شاہی مہمان خانےمیں عمران خان اور ان کی اہلیہ کو ایک عرب امیر کی طرف سے دو گھڑیاں اور نیکلس تحفے میں ملے۔ وفد کے دوسرے لوگوں کو بھی گھڑیاں ملیں لیکن توشہ خانہ میں ان کا کوئی ریکارڈ نہیں۔اس بات کی تصدیق وفد میں شامل لوگوں بشمول حافظ طاہر اشرفی سے کی جاسکتی ہے۔
جو فرعون کے لہجے میں بولتا تھا اگر اللہ پاک نے مجھے دوزخ میں بھیج دیا مجھے وہاں گرمی نہیں لگے گی آج اسی منافق نے جیل میں اے سی لگوانے کی درخواست دے دی ہے
جو بندہ پچھلے 5 سال ایک ہی بکواس کرتا رہا کہ جیل میں سب کہ لئے ایک ہی کلاس ہونی چاہیے اور امیر غریب کا فرق ختم ہونا چاہیے، اب وہ کس منہ سے A کلاس کی سہولتیں طلب کر رہا ھے، اسے تو شرم بھی نہیں آتی !!
راناثناءاللہ
آنکھیں سرخ ٹپکتی رالوں کے ساتھ گرجدار آواز میں بیرک اندر موجود مشقتی کو بلایا اور کہا میری حالت خراب ہورہی ہے میں کسی کو چھوڑوں گا نہیں فورا سے پہلے میرے وکیل کو بلواؤ ورنہ انجام بہت برا ہو گا ابھی فقرہ مکمل نہیں ہوا تھا کہ ساتھ والی بیرک سے آواز آئی”خان صاحب میں وی پھڑیا گیا جے”
سونے کے لوٹے میں پانی ڈال کےاستنجا کرنے سے جائے مطلوبہ پر کوئی خاص تراوٹ ہوتی ہے یا اینویں اے باتیں بنی ہوئی ہیں؟
ہمیں کیا پتہ جس نے بتانا تھا وہ تو اٹک گیا ہوا ہے: ڈپٹی لاجواب 🥰😂😂
عمران خان نے اے سی لینے سے کیوں منع کیا؟
عینی شاہدین اٹک جیل کے لاک اپ کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرتے ہیں کہ خان کی بیرک کے اوپر بادل کا ایک ٹکڑا وقفے وقفے سے نمودار ھوتا ہے۔ بیرک کے چاروں اطراف ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے۔ اوائل نومبر جیسا موسم ہے خان صاحب کو ٹھنڈ کی وجہ سے مونگ پھلی دی گئی تو اس میں سے کاجو نکل آئے واش روم کے نل کو ھر مرتبہ کھولنے پر الگ فلیور کا فریش جوس نکل رھا ھے دال کی پلیٹ کو مکھیوں سے حفاظت واسطے ڈھک کر خان کے سامنے پیش کیا گیا اوپر کی پلیٹ ھٹائی تو اندر بریانی تھی اس پر 4شامی کباب رکھے ھوئے تھے یہ منظر دیکھ کر دو سپاہی بے ھوش ھوگئے دودھ کا گلاس پیش کیا گیا خان نے ایک گھونٹ لے کر سپاہی کو کہا تمام قیدیوں کو باری باری پلاؤ سب نے پیٹ بھر کر پیا وہ جوں کا توں باقی تھا ۔ گنڈیریاں پیش کی گئیں تو وہ سونے کی ڈلیاں بن چکی تھیں خان نے قیدیوں میں تقسیم کر دیں۔خان نے گھور کر جیل کی سلاخوں کو دیکھا تو وہ پگھل چکی تھیں خان نے تمام قیدیوں کو کہا بھاگنا نہیں ورنہ گناہ ھوگا ۔ ان سب احوال کا علم جب طارق جمیل صاحب کو ھوا تو زاروقطار رونے لگے ہچکیاں بندھ گئیں قریب میں کھڑے شخص نے کان انکے منہ کے قریب کیا تو بس اتنا سنائی دیا کہ افسوس میں خان کی بیعت نہ کرسکا ۔
قیدی یہ تمام مناظر دیکھ کر سجدے میں گرے ہوئے تھے۔ جیل انتظامیہ پھوٹ پھوٹ کر رو رہی تھی کہ ہم کیوں اس گرفتاری والے گناہ میں شامل ہوئے۔🥲🥲🥲😭😭😭
پینچودہ کی اگلی ٹوئیٹ آنے والی ھے۔
@realrazidada@RShahzaddk@kabeerraja786@ShamaJunejo@Shabanashaukat4@JUI_NW @Sami_U_A_JUI @Iam_Rakiti @Fate_ma4@RashidNasrulah
چند دیہاڑوں پہلے کی بات ہے کہ صدیق جان رپورٹننگ کرتے ہوئے بتلاتا تھا کہ عمران خان کے ٹک ٹاک پر 7 ملین فالورز ہو چکے ہیں اور عمران خان کے ویوز 85ملین سے بھی ٹپ چکے ہیں لیکن آج سکندر سلطان راجہ نے چار لائنیں لکھ کر ٹک ٹاکر کی تمام فالونگ ویوز وہیں واپس تن دی ہیں
خان جی اڑیا جے فیر
ہر وہ شخص جو اللہ رب العزت کے جلیل القدر اور عفت مآب نبی حضرت یوسف علیہ سلام سے قید کی بنیاد پر ایک عدالتی تصدیق شدہ زانی، تسلیم شدہ جھوٹے اور ثابت شدہ چور کو تشبیہ دے رہا اور اس پر پروپیگنڈہ کر رہا ہے اس پر توہین نبوت کا مقدمہ ہونا چاہییے۔
مہاتما نے جیل پہنچتے ہی فرمایا کہ انہیں اے سی کے بغیر سونے کی عادت نہیں تو انہیں بتایا کہ جیل کی ہر قسم کی کلاس میں سے اے سی اتروانے کا قانون جناب عمران خان نے عثمان بذدار کے ذریعے منظور کروایا تھا اس لئے ائیر کولر پر گذراہ فرمائیں۔
جو کسی کےلئےگڑھا کھودتا ہے خود اس میں گرتا ہے😜
لندن میں واقع ابراہیم راجہ نامی وارداتیا یو ٹیوبر، کل سے لے کر آج تک عمران خان کو چار دفعہ جیل سے رہا کروا چکا ہے۔ خبر یہ نہیں، خبر یہ ہے کہ اس کے اس جھوٹ پر دو لاکھ سے زائد یوتھئے چاروں دفعہ جھوم جھوم کے مرن والے ہوئے پڑے ہیں۔
😂😂😂
#توشہ_خانہ_چور_نیازی
عمران نیازی ایک مرتبہ پھر ایک نیوٹرل صحافی کے ہتھے چھڑ گیا، عمران نیازی کی ایسی بے عزتی تاریخ میں نہیں ہوئی ہوگی
تم منافق ہو جھوٹ بول رہے ہو آپکے باتوں میں سچائی نہیں: سٹیون
عمران نیازی کے رنگ اڑھ گئے اور منہ کھلا کا کھلا رہ گیا، 👌👌