ھم سندھیوں کے ساتھ نھیں رھ سکتے ۔۔۔خالد مقبول
اگر اسکو الگ صوبہ بنا کے دے بھی دیں پھر کہے گا ھم میمنوں کے ساتھ نھیں رھ سکتے، پھر آواز نکالے گا ھم بہاریوں کے ساتھ نھیں رھ سکتے، پھر سالا بولے گا ھم میرٹھیوں کے ساتھ نھیں رھ سکتے۔۔۔
ویسے اسکو جس شخص نے کہیں سے اٹھا کے اس مقام پر کھڑا کیا یہ اسکے ساتھ بھی نا رھ سکا۔۔۔صرف ایجینسیوں کے ساتھ رھ سکتا ھے۔۔۔
@soulat_pasha جب اختیارات قانونی طور پر ایک منتخب نمائندے کے پاس ہوں، اور استعمال کے وقت بندوق برداروں سے احکامات آئیں، یہ کرنا ہے، وہ نہیں کرنا، تو پھر بڑا قصوروار بندوق بردار ہے، دوسرے نمبر پر اشارے پر چلنے والا منتخب نمائندہ
@nayadaurpk_urdu تھوڑا باریک بینی سے دیکھنے کی ضرورت ہے، کراچی پر جرنیلوں کا قبضہ کرنے کے لیئے پیپلزپارٹی کسی صورت راضی نہیں ہو رہی، لہٰذا عمران کو رہائی کا آسرا دے کر آئینی ترمیم کے ذریعے یہ کام کرنا چاہتے ہیں، عمران کا ہسپتال جانا اس سلسلے کی کڑی ہے
@ShafiqAhmadAdv3 تھوڑا باریک بینی سے دیکھنے کی ضرورت ہے، کراچی پر جرنیلوں کا قبضہ کرنے کے لیئے پیپلزپارٹی کسی صورت راضی نہیں ہو رہی، لہٰذا عمران کو رہائی کا آسرا دے کر آئینی ترمیم کے ذریعے یہ کام کرنا چاہتے ہیں، عمران کا ہسپتال جانا اس سلسلے کی کڑی ہے
@atifthepoet عاطف بھائی، تھوڑا باریک بینی سے دیکھنے کی ضرورت ہے، کراچی پر جرنیلوں کا قبضہ کرنے کے لیئے پیپلزپارٹی کسی صورت راضی نہیں ہو رہی، لہٰذا عمران کو رہائی کا آسرا دے کر آئینی ترمیم کے ذریعے یہ کام کرنا چاہتے ہیں، عمران کا ہسپتال جانا اس سلسلے کی کڑی ہے
اسٽيبلشمينٽ جي راند کي سمجهڻ جي صلاحيت رکڻ وارا ماڻهو تمام گهٽ آهن، سنڌ جي تقسيم تي پيپلزپارٽي راضي نہ ٿيندي، تنھن ڪري عمران خان کي آزاديءَ جو آسرو ڏئي، آئين ۾ ترميم ڪرائي، سنڌ کي ٽوڙڻ جي ڪوشش ڪئي ويندي. عمران کي اسپتال منتقل ڪرڻ ان سلسلي جي ڪڙي آهي
@soulat_pasha آزادی؟ کون سی آزادی؟ اس ڈھونگ کا بھانڈا پہلے دن ہی پھوٹ گیا تھا، جب دعویٰ تھا کہ انگریز حکومت سے آزادی حاصل کی ہے اور دوسری طرف سے وہی انگریز حکومت یہاں اپنا گورنر جنرل مقرر کرتی رہی
Do they look like militants? They are innocent children. What is their sin? Will killing children ever bring peace?
Is this Palestine? Is this Kashmir? No. It's Balochistan.
@NadiaNaqi@Dawn_News@KamranM69045926 اس بات پر کوئی صحافی یا سیاستدان تبصرہ کرنے کو تیار نہیں کہ یہ نئے صوبوں کی سوچ کس کی ہے، جب کسی بڑی سیاسی پارٹی کی طرف سے ایسی بات نہیں آئی، تو جن کی طرف سے یہ بات آئی ہے آئینی طور پر، وہ اس بات کے مجاز ہیں؟ انھوں نے کس حیثیت میں یہ بات کی ہے؟