رحیم یار خان، متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز گرمجوشی سے مصحافحہ کرتے ہوئے، وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ مریم نواز کا یو اے ای کے صدر سے تعارف کرایا
فلسطین کیلئے کھڑے ہونے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی طرف سینیٹر مشتاق احمد کو وارننگ۔ یہ رعونت اور یہ طاقت کاش ظالموں اور طاقتوروں کیلئے خلاف دکھائی ہوتی۔
في أجمل صور معاني الصفح والعفو..
"الحميدي الحربي" لـ #الإخبارية: حضرت ساحة القصاص، وتنازلت عن قاتل ابني لوجه الله تعالى دون مقابل
عبر مراسل #الإخبارية طلال الحبشان
حاضرین! دلجمعی سے تشریف رکھئے، تقریر کیلئے مفتی مبشر احمد ربانی تشریف لا چکے ہیں
اور
حاضرین صفیں ٹھیک کر لیجئے،جنازے کیلئے مفتی مبشر احمد ربانی کی میت لائی جا چکی ہے۔
زندگی کی حقیقت بس اتنی سی ہی ہے۔
#یوسف_سراج
امروز سینیٹر پروفیسر ساجد میر امیر مرکزیہ پاکستان کی قیادت میں وفد کے ہمراہ فلسطینی سفیر احمد جواد امین ربعی سے ملاقات
حالیہ فلسطینی حالات میں ہر طرح کی معاونت کی مکمل یقین دہانی اور جلد ہی فلسطین کیلئے امدادی سرگرمیوں کے آغاز پر اتفاق کیا۔