@captain_paknxt@TalhaEjaz07ee With deregularization OMCs will set the price not individual pump owners. Only cartel will be PSO. Deregularization will be death of small OMCs with negligible storage capacities compared to PSO.
@faraz_lhr Ugg hi jati hai lmao. Last year was a bumper crop. I had enough wheat from a 6 kanal plot (only input was ploughing and seeding baqi Allah ka asra) to feed two families+house help for 2 years.
@masroorhussnain@faisalrafi@faraz_lhr Only successful farmers are large land holders or who do it as a hobby.
Even 80-100 acres not enough to lead an upper middle class life.
ایک دوست کے مطابق مجھے کل فلائی جناح ائیر لائن کے جہاز 848 کے ذریعے کراچی سے لاہور کا سفر کرنے کا موقع ملا، کھانے تقسیم کرنے والا عملہ کلاس ٹیچر لگا جو ہاتھ میں پکڑی فہرست کے مطابق مسافروں کے نام پکار کر انہیں ان کا ایڈوانس بک کرایا ہوا کھانا فراہم کر رہا تھا ، جس کی مالیت 700 روپے سے 900 روپے کے درمیان تھی ،اور جن مسافروں نے لاعلمی یا سہوا ایڈوانس کھانا بک نہیں کرایا جہاز کا عملہ ان کے نام پکارتا تھا نہ ہی انہیں کھانا فراہم کر رہا تھا ،اس صورتحال میں میرا دل اس وقت اداس ہوا جب جہاز میں سوار ایک معصوم مسافر نے جہاز کے عملہ سے کھانا مانگا لیکن عملے نے پیشگی عدم ادائیگی نہ ہونے پر معصوم مسافر کو کھانا دینے سے انکار کر دیا اور معصوم مسافر کے والد سے کہا کہ اگر آپ ابھی مطلوبہ رقم ادا کریں تو آپ کے مسافر کو کھانا مل جائے گا ورنہ آپ صرف کھانوں کی خوشبو سے لطف اندوز ہوں ، باپ نے جہاز کے عملے کو رقم ادا کی نہ معصوم مسافر کو کھانا ملا، معصوم مسافر کھانوں کی طرف دیکھتے دیکھتے خاموش ہو گیا یہ منظر میرے لئے تکلیف کا باعث بنا اور مجھے یہ سب دیکھ کر اچھا نہیں لگا ،
فلائی جناح جہاز کی انتظامیہ سے میری تجویز یہ ہے کہ وہ جہاز کے کرائے کے ساتھ 700 یا 900 روپے شامل کرکے ٹکٹ جاری کیا کریں اور تمام مسافروں کو ایک نظر سے دیکھتے ہوئے یکساں کھانا فراہم کریں تو شاید کسی معصوم مسافر کو دوران پرواز کھانا نہ ملنے سے جو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا وہ نہ کرنا پڑے ، کیونکہ جو مسافر کراچی سے لاہور کے لئے 20 سے 25 ہزار کی ٹکٹ خرید سکتا ہے اس کے لئے کرائے میں 500 یا 700 روپے بھی اضافی ادا کر سکتا ہے ، اس تجویز پر عمل درآمد سے ائیر لائن سب مسافروں کو دوران سفر یکساں سلوک کرتے ہوئے کھانا فراہم کرے گی ، اور کھانا فراہم کرنے کا یہ عمل بھی جلدی مکمل ہو جائے گا ، ویسی حاضری کے ساتھ ڈیرھ گھنٹے کی فلائیٹ میں ایک گھنٹہ کھانا تقسیم کرنے میں ہی لگ جاتا ہے ، مجھے امید ہے کہ فلائی جناح ائیر لائن کی انتظامیہ میری اس تجویز پر ہمدردانہ غور کرکے عمل بھی کرے گی ۔۔
@RizWanKenobi_@BuffetKh0r POS isue is the not about the mode of payment but rather giving out digital and verifiable sales tax reciepts.
They collect the sales tax but only declare the sales that funds their operation and a little profit on top and then pay income tax accordingly and pocket rest of it.