میرے بھائی آصف اور رشید کو 31 اگست 2018 کو نوشکی زنگی ناوڑ سے 9 ساتھیوں سمیت فورسز،CTD اور خف��ہ اداروں نے حراست میں لیا تھا اور میڈیا پر تسلیم بھی کیا تھا مگر اس دن سے آج تک کئی سال گزر گئے مگر آج تک ہمیں نہیں بتایا جارہا ہمارے بھائی کہاں ہے کس جرم کی بنیاد پر لاپتہ ہیں
مکران میڈیکل کالج انتظامیہ کی جانب سے طلبہ کے ساتھ ناروا سلوک روا رکھنا ایک قابلِ مذمت عمل ہے۔ احتجاجی دھرنے پر بیٹھے طلبہ کے مسائل کی جلد از جلد شنوائی کی جائے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
بلوچستان میں تعلیمی نظام مسلسل جانبدار طرز پر چلنے کا شکار ہوتا جا رہا ہے، جس سے ایک غیر یقینی صورتحال جنم لے رہی ہے۔ اسی ڈگر پر چلتے ہوئے مکران میڈیکل کالج انتظامیہ مسلسل طلبہ کے ساتھ ایک انتہائی متعصب رویہ اپنائے ہوئے ہے۔ طلبہ کو وائیوا امتحانات میں امتحانی تعصب کی بنا پر ہمیشہ فیل کیا جا رہا ہے، جس سے ان کا تعلیمی کیریئر داؤ پر لگا ہوا ہے۔ کالج انتظامیہ کیجانب سے جہاں ایک ��انب ٹیچرز کو باقائدہ کلاس لینے پر پابند نہیں کیا جاتا، وہیں دوسری جانب طلبہ کو وائیوا امتحانات میں مسلسل فیل کیا جاتا ہے، اور پھر سپلیمینٹری پیپرز میں وائیوا کے ذریعے اینیول لگایا جاتا ہے- مکران میڈیکل کالج کے طلبہ نے پہلے بھی اس مسئلے پر آواز اٹھا کر احتجاج کیا ہے، لیکن آج تک اس مسئلے کا کوئی بھی خاطر خواہ حل نہیں نکالا گیا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مکران میڈیکل کالج انتظامیہ اس مسئلے پر بالکل بھی سنجیدہ نہیں ہے۔
مکران میڈیکل کالج انتظامیہ کی جانب سے طلبہ کے ساتھ دھمکی آمیز رویہ اور متعصب امتحانی طریقہ اپنانا ایک تعلیم دشمن عمل ہے، جو کہ انتہائی تشویشناک ہے۔ اس طرز پر کوئی کاروبار نہیں چلایا جاتا، جس طرح بلوچستان میں تعلیمی ادارے چلائے جا رہے ہیں۔ بلوچستان کے تعلیمی ادارے ہمیشہ سے اس طرح کے مسائل کا شکار ہیں، جو تعلیمی اداروں کی شان کے شایان نہیں۔ تعلیمی اداروں کو چاہیے کہ وہ طلبہ کے تعلیمی کیریئر کو داؤ پر لگانے کے بجائے ان کے لیے آسانی سمیت جدید سہولیات پیدا کریں، جس سے طلبہ موقع اٹھا کر استفادہ کر سکیں۔
ہم بطور ایک ذمہ دار طلبہ تنظیم، بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں طلبہ کے ساتھ ناروا سلوک، دھمکی آمیز رویہ اور امتحانی تعصب جیسی تعلیم دشمن پالیسیوں کی نہ صرف مذمت کرتے ہیں بلکہ مکران میڈیکل کالج انتظامیہ سمیت بلوچستان کے تمام تعلیمی اداروں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ ان مسائل پر سنجیدگی سے توجہ دیں، تاکہ طلبہ کے کیریئر اور تعلیمی سال کو کوئی خدشہ لاحق نہ ہو۔ مکران میڈیکل کالج کے طلبہ، جو پچھلے 6 دن سے احتجاجی دھرنے پر بیٹھے ہیں، ان کے مطال��ات سن کر ان کی فوری شنوائی کی جائے، اور طلبہ کے تعلیمی سفر میں آسانی اور سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔
مرکزی ترجمان: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
University of Karachi
EVENING ADMISSION 2027
For More Info Contact
• 0330 8219033 / 0326 3808314
• 0309 8771295 (Only for Females)
Baloch Students Action Committee KU Unit
سلمان بلوچ کی جبری گمشدگی کے چار سال محض انتظار کے چار سال نہیں، بلکہ ہمارے لیے درد، اذیت اور انصاف کی مسلسل جدوجہد کی داستان ہیں۔ چار برس گزرنے کے باوجود ہمارا عزم کمزور نہیں پڑا، ہماری آواز خاموش نہیں ہوئی اور ہمارا مطالبہ آج بھی وہی ہے: ہمارے بھائی سلمان بلوچ کو بحفاظت بازیاب کیا جائے۔
سلمان بلوچ کی جبری گمشدگی کے چار سال مکمل ہونے پر 14 نومبر 2026 کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک آن لائن مہم چلائی جائے گی۔ ہم تمام انسان دوست افراد، سیاسی و سماجی کارکنوں اور انسانی حقوق کے علمبرداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس مہم میں ہمارا ساتھ دیں اور سلمان کی بازیابی کے مطالبے کو مؤثر انداز میں بلند کریں۔
ہم اپنے بھائی سلمان کی بازیابی تک اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔
#ReleaseSalmanBaloch
The document published under the Baloch Literacy Campaign contains detailed report on the higher educational system of Khuzdar, Balochistan. The report is documented after visiting the colleges and Universities of Khuzdar and thoroughly examining the conditions of the institutions. The comprehensive research on the educational system of khuzdar shows a concerning issue involving institutional inefficiency, poor educational facilities, gender inequality, and limited access to quality education. Although Khuzdar has several universities, colleges, and schools, many institutions are unable to provide regular academic activities and essential facilities. The estimated literacy rate of Khuzdar is 38%, with male literacy at 44% and female literacy at 31%. These figures highlight the unequal educational.
To download the complete document clink the link given below:🔗⬇️
https://t.co/KbpVArOjcz
Balochistan Library Campaign
Baloch Students Action Committee under the theme of Baloch Literacy Campaign presents the poor functionality of Muhammad Ali Library Kechi Baig, Quetta, Balochistan. The library is closed for more than a year.
Baloch Students Action Commitee
سلمان بلوچ کی جبری گمشدگی کے چار سال ہماری آواز، ہمارا مطالبہ!
13 نومبر کو جبری لاپتہ سلمان بلوچ کی گمشدگی کو چار سال مکمل ہو رہے ہیں۔ اس مناسبت سے 14 نومبر 2026 کو سلمان بلوچ کے اہلِ خانہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم **X (Twitter)** پر ایک آن لائن مہم چلائی جائے گی۔
تمام انسان دوست افراد، وکلا، طلبا، قوم دوست احباب اور باشعور شہریوں سے اپیل ہے کہ اس مہم میں بھرپور شرکت کریں، اپنی تحریروں، ٹویٹس اور پوسٹس کے ذریعے سلمان بلوچ کی باحفاظت بازیابی کا مطالبہ بلند کریں اور ان کی آواز بنیں۔
مہم کی تفصیلات:
تاریخ: 14 نومبر 2026
وقت: شام 8:30 بجے سے رات 12:00 بجے تک
پلیٹ فارم: X (Twitter)
**آپ کی ایک ٹویٹ، ایک پوسٹ اور ایک آواز اس جدوجہد کا حصہ بن سکتی ہے۔ سلمان بلوچ کی باحفاظت بازیابی کے لیے ہمارا ساتھ دیجیے۔**
#ReleaseSalmanBaloch
#EndEnforcedDisappearances
Helping desk will be set up at the BUET Main Campus test centre and Sub Campus Turbat test centre for students who are appearing in admission test of BUET Khuzdar.
Date: 8 November 2026
(10:00 Am)
Location: BUET Main Campus Khuzdar
And
BUET Sub Campus Turbat
BSAC Khz Zone
Receiving Camp
It is inform to all baloch students that BSAC Khuzdar Zone BUETK Unit will set up a receiving camp infront of mini store, also the volunteers will be present infront of both university gates to receive the students appearing in Entry test.
سہیل اور فسیح کا جرم یہ نہیں ہے کہ وہ باشعور ہیں بلکہ ان کا قصور یہ ہے کہ وہ باشعور ب��وچ ہیں اور یہاں بلوچ ہونا سب سے بڑی جرم تصور کیا جاتا ہے
#ReleaseSohailAndFassieh
#SaveBalochStudents
Sohail and Fassieh are more than just statistics or numbers in a list; they are a nation's future, a society's hope, and the cornerstones of a better society.
#ReleaseSohailAndFassieh#SaveBalochStudents