عمران ریاض خان کی بیٹی کا خاموش پیغام برائے مہربانی جتنا ہو سکے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں تاکہ ظالموں کے منہ پر تماچہ لگے
#امید_سحر_عمران_خان
https://t.co/S5iiZ59tjL
"کوریلا اور #چاچو_وسکی دی محبتاں سچیاں"
مندرجہ ذیل تصویر میں بحران اور قدرتی آفات سے شاعر کی مراد پاکستانی قوم تو نہیں؟
چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے،
ہوتی نہیں جو قوم ۔۔۔ حق بات پہ یکجا
اُس قوم کا حاکم ہی بس اُن کی سزا ہے،
فیض احمد فیض
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
شہریارخان آفریدی کی ہمشیرہ وفات پاگئی ہیں۔نماز جنازہ آج صبح 10:30 بجے نوے کلی قبرستان کوہاٹ میں ادا کی جائی گی
شہریار آفریدی اس وقت جیل میں ہیں پہلے بھائی کی وفات کے موقع پر بھی ریلیز نہیں کیا گیا تھا آج بھی ظالموں سے کوئی اُمید نہیں
فارورڈ مسج
یہ خبر 5 اپریل کو آپکو دی تھی۔
ناصرف ڈرٹی ہیری بلکہ جنرل ہنی بنی اور #چاچو_وسکی بھی مراد سعید کے جانی دشمن بنے بیٹھے ہیں تاکہ عوام میں اپنی دہشت بٹھا کر سب کو چپ کرا سکیں۔
https://t.co/I04mzC9yzI
خبر گرم ہے کہ قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس عُمر عطا بندیال سے بدتمیزی کی کوشش کی ہے اور ججز کالونی میں ٹہلنے کے دوران قاضی فائز عیسی کا چیف جسٹس سے ٹاکرا ہوا تو قاضی فائز عسی نے اپنی چھڑی سے چیف جسٹس پر حملے کی کوشش کی لیکن وہاں موجود ساتھی ججز نے قاضی فائز عیسی کو بروقت دھر لیا
اس بات سے اندازہ لگا لیجیے کہ قاضی کس حد تک ذہنی توازن کھو چکا ہے