Thank you, Babar 👑
Babar Azam has been recalled to join Pakistan’s national camp ahead of upcoming international fixtures.
He will be unavailable for the remainder of the BBL|15 Finals Series.
More info at https://t.co/XFOTpJiF9I 📲
(آج سے تقریبا 20 سال پہلے کی تقریر)
فوج کی طاقت ہوگی لیکن یہ طاقت اس لئے نہیں ہے کہ اپنے عوام کو فتح کریں
ہر 10، 20 سال بعد کوئی جرنیل لیفٹ رائیٹ کرتا ہوا آتا ہے اور ہمارے آئین کو پھاڑتا ہے، پھر پشتون، بلوچ، سندھی، سرائیکی، پنجابی دلالوں کا لشکر اسے نجات دہندہ کا لقب دیتا ہے۔
@Aadiiroy2 ارشد شریف کو برمودا ٹرائی اینگل کے جنوں نے مارا ؟
علی زئی کا بھائی سوڈانیوں کے ہاتھوں مارا گیا ؟
ظل شاہ کو یوکرین رشیا وار میں گولیاں لگی ؟
اور لیاقت چھٹہ کمیشنر رسول پنڈی تو سوئٹزرلینڈ میں چھٹیاں منانے گیا ہے
محمد خان بھٹی اتنی دیر تبلیغی جماعت کیساتھ رہے اس لیے منظر سے غائب تھے