وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
"اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے، اور اللہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے۔"
“Every Pakistani should study the Hamood ur Rahman Commission Report and get to know who was the true traitor, General Yahya Khan or Sheikh Mujibur Rahman.” - Founding Chairman PTI Imran Khan
#غدار_کون_تھا
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ دم کرسی پر ہی اٹکے!
عمران خان کی آواز اور پیغام جیل کی دیواروں سے نہیں رک پائے گا۔
نواز شریف انکار ہی سمجھیں۔
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
We don't know how you are, but we know this:
The One in whose Name you remain in the custody of the zalim, is with you.
No one can protect you better than Him. Allah Hoo.
Miss you!
#freeimrankhan
"یہ فرعون ہیں۔ انہوں نے کیا تماشہ لگا رکھا ہے عمران خان کے سارے حقوق معطل کردئیے ان کو قید تنہائی میں ڈال کر ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے یہ عدالتیں انصاف نہیں دینگی اب لوگ صرف خیبرپختونخواہ سے نہیں پورے پاکستان سے آئیں گے ۔جب تک ہم پریشر نہیں ڈالیں گے عمران خان کے حقوق بحال نہیں ہونگے"۔ علیمہ خان