پاکستانی مسلمانوں کے لیے قبر سے حشر تک کا سفر بہت مشکل ہو گیا ہے۔
قبر میں پوچھا جائیگا کہ عمران نیازی کا ساتھ کیوں نہیں دیا
اور حشر میں بے نظیر بھٹو گریبان پکڑے گی کہ سندھ کو تقسیم کیا جا رہا تھا تو تم کیا کر رہے تھے۔
مومنو جنت ہن بھل جاؤ۔
🤣
منقول
افسوسناک خبر، بلال غوری رات دو بجے سے لاپتہ ہیں E/11-4 میں رہائش پذیر ہیں اپنے گھر کے گراونڈ فلور کو ہی دفتر بنایا ہوا ہے جبکہ رہائش فرسٹ فلور پر ہے اہل خانہ کو گمشدگی بارے تب پتہ چلا جب وہ گراونڈ فلور سے غائب پائے گئے عینک اور پرس چھوڑ گئے بلال اور اسکے موبائل بارے کچھ پتہ نہیں کہ کون لے گیا ہے انکے قریبی عزیز شالیمار تھانے گمشدگی کی ایف آئی آر کرانے گئے انہوں نے درخواست رکھ لی ہے لیکن پرچہ درج نہیں کیا @mbilalghauri