أللّٰهم صل علٰى محمد وعلٰى أٰل محمد كما صلیت علٰى إبراهیم وعلٰى أٰل إبراهیْم إنك حمید مجید أللّٰهم بارك علٰى محمّد و على أٰل محمد كما باركت علٰى إبراهیم وعلٰى أٰل إبراهیم إنك حمید مجید
کل پھر اڑیں گے!
مایوسی ہم انصافینز پر سوٹ نہیں کرتی۔ یہ وڈیو ہیڈفون پہن کر دیکھیں اور پھر مل کر آگے چلیں۔
جب تک جیت نہیں جاتے تب تک اس کہانی کا اختتام نہیں۔ اور جب تک اختتام نہیں تب تک ہر کوشش ایک قدم منزل کی طرف ہے۔ یقین کریں وہ استثنی لے کر بھی ڈرے ہوئے ہیں اور ہمارا ہر دن امید کا ہے۔ گرتی ہوئی دیوار کو کچھ دھکے اور!
#ReleaseImranKhan
عمر فاروق ظہور جنہوں نے #FIA کے متعدد افسران کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں ایف آی آر کٹوائی، ان کے حوالے سے عالمی تحقیقاتی رپورٹ-
سوال تو بنتا ہے کہ FIA کے متعدد افسران کیا اس لئے زیر عتاب ہیں کہ انھوں نے #ڈگی_والی_سرکار اور جہانگیر ترین کی تحقیقات کیں؟
https://t.co/K9nPZUjxM1
🚨سابق برطانوی وزیراعظم Boris Johnson جرنل عاصم منیر کی روح تڑپا دینے والا بیان ۔
عمران خان تین سال سے زائد عرصے سے کسی کرپشن یا جرم کی وجہ سے جیل میں، بلکہ قیدِ تنہائی میں نہیں ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستانی جرنیل جانتے ہیں کہ اگر انہیں رہا کر دیا گیا تو اگلے انتخابات میں عوامی حمایت کی ایسی لہر کے ساتھ انہیں کامیابی کی طرف لے جایا جائے گا جو ایک جمہوری فتح ہوگی۔”
#FreeImranKhan
آج کے دن کے یہ آپکے بہترین چھ منٹ ہوسکتے ہیں۔ کیا ہی کمال منظر کشی کی ہے کراچی کے حالات کی۔
ہم ایک بد دعا میں جی رہے ہیں۔
میری طرف سے سلمان نورانی اور عاطف کیلئے بہت ساری دعائیں۔ سلامت رہیں 🙏🏻
ن لیگ کی حالت اتنی نازک ہے پوری ن لیگ چوہوں کی طرح بھاگ رہی ہے ادھر ادھر حالت یہ ہے طارق فضل چوہدری کہتے ہیں عمران خان کو پمز لے جانے کا فیصلہ چیف کمشنر اور IG اسلام آباد کا تھا یعنی کہ ساری
زمہ داری ان پر ڈال کر پوری حکومت بھاگ گئی ہے
ذرائع بتاتے ہیں جس دن عمران خان کی رپورٹ جمع ہوئی تھی سپریم کورٹ میں اس دن ہی حکومت کے ہاتھ پیر پھول گئے تھے
شہباز شریف پر توہین عدالت کی تلوار لٹکی تو وہ لاہور پہنچ گئے وہاں میاں نواز شریف پوچھتے رہے اچھا یہ عمران خان کا آرڈر آیا کیسے تھا یہ بھی پوچھا کے شفاء کے بجاۓ پمز کا انتخاب کیوں کیا
اسدطور
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.
شفا ہسپتال سے ینگ ڈاکٹروں نے ویڈیو بناکر بھیجی ہے!
ساتھ میں آپ سب کے لیے پیغام بھی
آپ لوگ مرشد کی فکر نہ کریں، بس ایک بار وہ ہمارے شفا (ہسپتال) میں داخل ہو جائیں تو انشاء اللہ ہم بھرپور خیال رکھیں گے۔ انشاء اللہ خان صاحب 3 سال پہلے سے زیادہ تندرست ہو کر یہاں سے رخصت ہوں گے۔ ❤️🙏
یہ بے غیرت کہتے تھے کہ ہمارے پاس تجربہ کار ٹیم ہے ہم 150 روپے لیٹر والا پٹرول سستا کرکے 70 روپے کریں گے۔۔۔ہوگیا۔؟
یہ کہتے تھے آٹا 50 سے کم کرکے 20 کریں گے ، ہوگیا؟
بجلی کو 16 روپے سے کم کرکے 300 یونٹ مفت دیں گے۔۔ ہو گئے؟
ڈالر 170 روپے مہنگا تھا۔۔۔ اسکو 100 روپے کریں گے ۔۔ ہوگیا؟
حج 4 لاکھ روپے کا بہت مہنگا یے اسکو آدھا کریں گے۔۔۔ ہو گیا؟
جی ڈی پی گروتھ 6 فیصد تھی اسکو بڑھا کر 12 فیصد کریں گے ۔۔ ہو گیا ؟؟
آئی ایم ایف کو لات مار کو بھگا دیں گے۔۔۔ بھگا دیا؟؟
پیٹ پھاڑیں گے سڑکوں پر گھسیٹیں گے ۔۔۔ گھسیٹ لیا؟؟
ان بے غیرتوں کی کس بات پر اعتبار کریں؟؟
" یا اللہ ! ان کی نسلوں کو تباہ کر جو ہماری نسلوں کو آگے بڑھنے نہیں دیتے "
کل کیپٹن صفدر کا نعرہ لگانے پر میاں نواز شریف غصہ کر گئے تھے
آج کیپٹن صفدر کی، عوام کا پیسہ کھانے والوں کو تباہ کرنے اور ذلیل کرنے کی بد دعا دینے کی وڈیو منظر عان پر آگئی
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
”جیسے فوج نواز شریف اور شہباز شریف کو لے کر آئی ہے ، ویسے ہی فوج مجھے لے کر آ رہی ہے“
گلگت بلتستان GB-13 سے نون لیگ کے امیدوار فرمان علی کی اعترافی تقریر
یہ ہے الیکشن کی اصلیت کہ اپنے منہ سے مان رہے ہیں.
گلگت میں ایک بار پھر فسطائیت اپنے عروج پر!
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عتیق پیرزادہ کے ساتھ ایئرپورٹ تھانے میں ناروا سلوک اور سینئر کارکن باباجان کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔ سیاسی کارکنوں کو ہراساں کرنا اور اختلاف رائے کو دبانا جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔ ایسے اقدامات عوام کے بنیادی حقوق اور سیاسی آزادیوں پر سوالیہ نشان ہیں۔
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
بلوچستان کی گیس فوجی فاؤنڈیشن کو پانی سے بھی سستی دی جا رہی ہے پیداواری لاگت کے محض 13 فیصد پر۔
یہ رعایت نہیں، کھلی معاشی ناانصافی ہے ماہر معاشیات قیصر بنگالی