On directions of the worthy Vice Chairman LDA and the worthy Director General LDA, the construction work of Shahkam Flyover is in progress. This project will help to improve traffic flow.
شاہکام فلائی اوور کی ثعمیر، شاہکام چوک پر ٹریفک آج سے 10 ماہ کے لیے بند۔
متبادل ٹریفک پلان تیار ۔ ہیوی ٹریفک کو ٹھوکر نیاز بیگ سندر رائیونڈ روڈ کی جانب راستہ فراہم کیا جاۓ گا۔
نہر سے بحریہ ٹاون کی جانب آنے والی ٹریفک کو جوبلی ٹاون، موہلنوال سے ڈیفنس روڈ پر منتقل کیا جائیگا۔
Met with Prime Minister @ImranKhanPTI to apprise him about the latest Urban development projects in Lahore including Business districts & Ravi City which are in execution stage now. PM put Special emphasis on clean water supply and importance of water treatment plants.
1/2
Major Breakthrough in Ravi Urban Front has been achieved. Contract for development work in Sapphire Bay will be issued next week.Pledges for investments in University campuses and Hospitals have been secured.
In initial phase, more than 100K jobs for locals will be produced.
2/2
پچھلے اڑھائی سالوں میں ایل ڈی اے ون ونڈو سیل کی کارکردگی میں کے لیے جامع اصلاحات لائی گئیں.
2017-18 میں کیسز وقت پر حل ہونے کی شرح 28 فیصد تھی.
اس سال کیسز وقت پر حل ہونے کی شرح 71 فیصد پر پہنچ چکی ہے.
انشاللہ کامیاب کیسز کی شرح کو 71 فیصد سے 100 فیصد تک بھی لے جایا جائے گا.
پچھلی حکومتوں کی ناقص پلاننگ کی وجہ سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. ایل ڈی اے ایونیو ون کا مسئلہ پچھلے بیس سال سے زیر التوا تھا. اب وہ مسئلہ حل کے قریب ہے اور اسی طرح LDA City میں بھی تیزی س ترقیاتی کام جاری ہیں.
موقع پر موجود شہریوں کی شکایات سنیں اور ان کے مسائل کے حل کے لیے عملے کو ہدایات جاری کیں. مستقبل میں ون ونڈو آپریشن کو مزید مؤثر بنانے کے لیے مزید اصلاحات بھی لائی جائیں گی.
2/2
عوامی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے. اسکے لئے ہر ممکن اقدامات لے رہے ہیں اور اسی سلسلے میں سوشل میڈیا پر بھی مسلسل عوام سے رابطے میں ہیں. ون ونڈو کے حوالے سے کافی عرصے سے سوشل میڈیا پر شکایات آرہی تھیں. انہی شکایات کے ازالے کے لئے ون ونڈو کا دورہ کیا.
1/2
Attended a meeting chaired by PM @ImranKhanPTI on Ravi Urban Development and Central Business District. We are expecting economic activities accounting to almost 1000 billion through this project by the end of this year.
ایل. ڈی. اے میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ہم نے ای ٹینڈرنگ کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے. اس فیصلے سے تمام کنٹریکٹرز کو ناصرف ٹینڈرز کی معلومات آسانی سے میسر ہوں گی بلکہ اس عمل کو کرپشن سے پاک کرنے میں بھی مدد ملے گی.
Blessed Eid Mubarak to all the Muslims celebrating Eid all around the world. I hope this Eid brings you all the joys and blessings you prayed for.
Please maintain social distancing and follow safety guidelines and keep your loved ones safe.
سوسائٹی میں اضافی پلاٹس کا revised پلان 2010 میں جمع کروایا گیا جس کو 10 سال منظور نہ کیا گیا.اس پلان کو بھی منظور کر لیا گیا ہے اور اب اوورسیز پاکستانیوں کو ان کے پلاٹس کا possession دینا ممکن ہوگا.
ہم نے پچھلے دو سال میں دہائیوں سے لٹکے مسائل کے حل کو اپنی ترجیحات میں شامل رکھا. جہاں LDA City میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے وہیں پچھلے کئی سالوں سے پھنسی OPF سوسائٹی کے مسائل کو بھی حل کر لیا گیا ہے. اب شہریوں کو نقشہ جات کی منظوری اور دیگر سہولیات کی فراہمی ممکن ہو سکے گی.
I don't draw any salary or perks from Govt funds. I accepted to be VC LDA in good faith and to serve my nation.
InshAllah I will continue to implement PM @ImranKhanPTI 's vision in LDA.
یہ فرنیچر مارکیٹ منشاء بم نے عوام کی زمین پر قبضہ کرکے بنا رکھی تھی, متاثرین میں اوورسیز پاکستانی بھی شامل تھے جن کی درخواستیں سالہا سال سے ردی کی ٹوکری میں پڑی تھیں, ثاقب نثار کے دور میں کچھ قبضہ چھڑوایا گیا اور باقی اب چھڑوایا گیا ہے