اس پر آواز اٹھائیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کے لئے سب لوگ سب کچھ بھول گئے؟
کہاں ہیں مولوی؟کہاں ہیں سیاسی جماعتیں؟ کہاں گئی جمہوریت؟ کہاں ہیں عدالتیں؟ کہاں ہیں صحافی؟
سب کے سب عمران خان سے خوفزدہ ہو گئے ہیں؟
#ImranKhanUnjustlyJailed
@MoeedNj اور پاکستان میں چوروں کی حکومت ہے سارا قرضہ لیکر عوام کے نام اور چوری کرکے دبئی لندن جائیدادیں خریڈ لیتے ہیں عوام جائے بھاڑ میں عمران خان بگی اس قوم کے پیچھے زلیل ہی ہورہا ہے جس قوم کو اپنے حق کی پہچان نہیں اربوں کے جہاز خرید لیے مگر عوام سورہی ہے
عاصم منیر ایک پروفیشنل جرنیل ہے، البتہ الیکشن جس نے چرایا، وہ ضرور کوئی حرامی نسل کا ہوگا۔
عاصم منیر ایک ایماندار جرنیل ہے، البتہ عمران خان کے خلاف جھوٹے، جعلی مقدمات بنوانے والا ضرور کسی کنجر گھرانے سے تعلق رکھتا ہوگا۔
عاصم منیر ایک فرض شناس جرنیل ہے، البتہ ماتح ججوں سے لے کر عدالت عظمی تک، جو کوئی بھی عدالتی فیصلوں پر اثرانداز ہورہا ہے، وہ ضرور کسی گشتی کا بچہ ہوگا۔
ہمارا عاصم منیر سے کوئی اختلاف نہیں، ہماری دشمنی تو اس غدار اعظم سے ہے جو آئین توڑتا ہے، سیاسی کارکنان پر ظلم کرواتا ہے، سیاست میں مداخلت کرتا ہے اور کرپٹ لوگوں کو جعلی حکمران بنواتا ہے۔
عاصم منیر زندہ باد۔
آئین کے خلاف چلنے والا حرامزادہ مردہ باد۔
کسی کو اختلاف ہے تو سامنے آئے!!!
@nigahweb@WakhanIntel Except general's are violating their oath and and doing politics In sha Allah will be punish all they forget the end of all previous dictators