@UsmanKh50541605 ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو اللہ رب العزت اپنے پیارے حبیب صلی الله علیه وآلہ وسلم کے صدقے سے آپ کو ہر امتحان میں کامیابی حاصل کرے اور اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب صلی الله علیه وآلہ وسلم کے صدقے سے آپ کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ہمارے اس چھوٹے سے کاروبار کا سہارا بنیں خریدی یا نہ خریدیں لیکن ریٹویٹ لازمی کریں 🙏
سیز 40 تو لیکر 45 تک کلر تک لائٹ ویٹ بہت کم پیٹبل اس کو آپ وآش بھی کرسکتے ہو ریٹ صرف 1650سو روپیہ جس کو بھی چاہئے تو ہم سے رابطہ کریں ہمارا واٹس ایپ نمبر 03025204610
@SHABAZGIL ابھی 5 یا 7 روہے سستا کرو گے کچھ دن بعد سود سمت ڈبل کرو پتا نہیں کون ہم پر مسلت ہوگیا ہے نہ روزگار نہ کھانے کی اشیاء ملتی ہے ویسے اللہ جنت نصیب کرے اک بندہ تھا جو 45 روہے لیٹر پٹرول کی بات کرتا تھا..........
ڈسٹرکٹ جیل گھوٹکی کا اہکار نثار لاشاری جیل کے ہیڈ محرر عزیز ہکڑو کے خلاف احتجاج کرتے ہوۓ کہتا ہےکہ میرے بچےکا آپریشن ہے محرر چھٹی کیلیے 7ہزار رشوت مانگ رہا ہے،
یہ کیسا المیہ ہے کہ بچے کے آپریشن کی چھٹی پر بھی اپنے پیٹی بھاٸی سے رشوت مانگ رہا ہے۔
کفر کا نظام چل سکتا ہےظلم کا نہیں۔